کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں زور دار دھماکہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ہفتے کی رات کو زور دار دھماکے سے لرز گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع السادات مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ ایف آئی اے کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی ہے اور […]
لوئر دیر(پی این آئی)لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت بھی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایم پی […]
لاہور (پی این آئی) ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ ہونے کا امکان، ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے […]
لندن(پی این آئی)لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت اور تمام اتحاد ی جماعتوں نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رہنما […]
کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں ہفتے کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوہاٹ ریجن کے کئی علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے مبینہ فرنٹ مین کی تصاویر میڈیا سے شیئر کردیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ خیرات کا پیسہ سیاست کیلئے استعمال کرنا جرم ہے، عمران خان نے جرم کیا جو ثابت […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مصروف تجارتی علاقے میں ہوا جس میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جب […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئندہ سال عام انتخابات میں نوازشریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، نوازشریف پاکستانی سیاست کا محور ہیں، نوازشریف کو جب ڈاکٹراجازت دیں گے تو وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے نو حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں خود بطور امیدوار حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، ان حلقوں میں ضمنی انتخاب پر 50 سے 90 […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مردہ قرار دیے گئے ایک لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو زندہ مان لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو دوبارہ تصدیقی […]