لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان، تحریک انصاف اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے۔ شہباز گل کے بیان سے فائدہ نہیں نقصان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کو آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا تاہم ان سے اظہار یکہتی کیلئے تحریک انصاف کی طرف سے کوئی بھی رہنماء موجود نہ تھا.شہباز گل پر غداری کے مقدمے کے بعد تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو گرفتار کرلیا گیا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو ڈیفنس کے علاقے سے حراست میں لے لیاگیا ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو بنی گالا کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں […]
بنی گالہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی کی سینیئر لیڈر شپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق مرکزی قیادت کے ساتھ پنجاب کے اہم رہنماؤں کو بھی اجلاس میں بلا یا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل کے بعد عمران خان بھی گرفتار ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کیلئے گرفتاری تو چھوٹی چیز ہے وہ اپنی جان قربانی کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، جس طریقے سے شہباز گل کو “اغوا” کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پریڈ گراؤنڈ میں یوم آزادی پر جلسہ کرنا چاہتی تھی تاہم انہیں اجازت نہیں مل سکی، جس پرتحریک انصاف کی قیادت جلسہ اسلام آباد سے لاہور منتقل کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اب تحریک انصاف اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کاکہنا ہے کہ وہ چاہتے تو شہباز گل کی گاڑی سے ہیروئن بھی برآمد ہوسکتی تھی، انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا، شیخ رشید چلے ہوئے کارتوس ہیں ان کی گرفتاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے تفتیش میں انکشافات کرنا شروع کردیے ہیں۔ایک اور ٹویٹ میں طلعت حسین نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کارکنوں کو عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں تیاری کی کال دے دی۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کسی پولیس کی […]