پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، بجلی کی قیمت میں11روپے فی یونٹ کا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمتوں کا بڑا جھٹکا لگا دیا، کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 11 روپے 10 پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا حکام کے مطابق بجلی جون کی فیول […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ،آج پھر ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ،آج پھر ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر۔۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کےا ختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔     تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ […]

عمران خان پارٹی کو ان لوگوں سے پاک کریں، سینئر صحافی کامران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے عناصر سے پاک کریں جو شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی میں ملوث ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف بڑا اقدام اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف بدھ کو عدالت عالیہ میں درخواست […]

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن تک مسلسل بارشیں، تین بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں چھوٹے سے وقفے کے بعد بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار، 13 اگست تک خوب بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، لاہور سمیت 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

وزیر خزانہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا عندیہ دیا۔ وزیر خزانہ نے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ پونے چار سال کے دوران بجلی کے منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک بھر میں […]

14اگست تک بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے طغیانی کا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی ) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مشرق اور شمالی مشرقی حصے میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں ۔   کراچی میں تیز ہواؤں […]

عالمی منڈی سے اچھی خبر، خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 94 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 88 ڈالرز کی سطح تک آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں […]

بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔۔ کراچی کے شہریوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی کا جھٹکا دے دیا گیا۔ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 57 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔     نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی […]

عمران خان اپنی سازشی تھیوری کے بیانیے کو اگلے لیول پر لے گئے، اینکرپرسن طلعت حسین کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں شہباز گل کے متنازعہ بیان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا۔عمران خان کے خطاب پر ردِ عمل دیتے ہوئے طلعت حسین نے کہا کہ عمران خان […]

close