عمران خان نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالا میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی […]

مجھے رات 3 اور 4 بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا، عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے رات تین اور چار بجے گرفتار کرنے کاارادہ تھا لیکن اس سے پارٹی کو اور شہرت ملی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت سابق ایم […]

عمران خان کی گرفتاری، آصف زرداری نے مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قانون کے مطابق عمران خان کیخلاف کارروائی پر زور دیا ہے جبکہ آصف علی زرداری نے ایک بار پھر عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی […]

عمران خان کی گرفتاری

عمران خان کو گرفتار کیا جائے یا نہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قانون کے مطابق عمران خان کیخلاف کارروائی پر زور دیا ہے جبکہ آصف علی زرداری نے ایک بار پھر عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی ۔ذرائع […]

آئندہ 4دن مسلسل طوفانی بارشیں، مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری

لاہور ( این این آئی ) پراونشینل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطا بق 23 سے 26 اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔دریائے […]

شہباز گل کیس میں عدالت برہم, معرز جج کے اہم ریمارکس

اسلام آباد( پی این آئی)​پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی جس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عمران خان کے بیان کا معاملہ اٹھاتے ہوئے […]

شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانا کھاتے ایک اور ویڈیو جاری

اسلام آباد (پی این آئی)نئی ویڈیو میں بھی شہباز گل ڈاکٹرز سے تکرار کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ وہاں موجود لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ میں نے ناشتہ کر لیا، زیادہ نہ کھلاؤ، آپ بھی اتنا ہی […]

عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ، اسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس کے میڈیا ڈائریکٹر تقی جواد نے بتایا کہ پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے بنی گالا نہیں بلکہ امن و امان کی ممکنہ صورتحال کی وجہ سے پہنچی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری […]

شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل میں اپنے کمرے سے جوتے اور کپڑے باہر پھینک دیئے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل میں اپنے کمرے سے کپڑے اور جوتے نیچے پھینک دیئے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق […]

فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انا شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )عدالت نے انا شیخ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد سے متعلق ملزمہ انا شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت قائم مقام چیف […]

ن لیگ کے مزید 5 رکن اسمبلی کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد (پی این آئی )پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا […]

close