ان دو کھلاڑیوں پر انحصار چھوڑ دیں، فائنل ہارنے کے بعد حامد میر نے بھی مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا سے شکست کے بعد اینکر پرسن حامد میر نے معنی خیز انداز میں مشورہ دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “نہ نواز کوئی پرفارمنس دکھا سکے […]

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں حارث رئوف نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

دبئی (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔حارث رؤف نے ایشیا کپ کے فائنل میں کیریئر کے 41 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف 50 وکٹوں کا سنگ […]

ایشیا کپ 2022فائنل میچ میں شکست کے باوجود محمد رضوان نے ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ 2022فائنل میچ میں شکست کے باوجود محمد رضوان نے ریکارڈ بنا ڈالا۔۔۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔پاکستانی بیٹر نے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف اننگز میں […]

سری لنکا، پاکستان کو فائنل میں شکست دے کر ایشیا کی چیمپئن ٹیم بن گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔ سری لنکا کے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز م مقررہ 20 اوورز میں […]

جنرل الیکشن کب ہوں گے؟ مریم اورنگزیب نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان! کان کھول کے سن لیں، الیکشن 2023 میں ہوں گے، کسی نے قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آئے گا، پھر آپ چیخیں گے، روئیں گے، […]

ن لیگی رہنما مصدق ملک خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے، افسوسناک خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رہنما مصدق ملک خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے، افسوسناک خبر۔۔ وفاقی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مصدق ملک کی گاڑی کو […]

سری لنکا بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا نے پاکستان کو ایشا کپ جیتنے کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

دبئی (پی این آئی) ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا نے شروع میں وکٹیں گرانے کے باوجود پاکستان کو 171 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت […]

اروشی روٹیلا اور نسیم شاہ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد نسیم شاہ کے بھائی نے کیا سوال کیا؟ دلچسپ انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کیساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے بڑے بھائی کی طرف سے اس بارے سوال کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق اپنے […]

عوام کی نمائندگی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں، غیر منتخب ادارے نہیں، فواد چوہدری نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ عوام کی نمائندگی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں ،غیر منتخب ادارے نہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

نسیم شاہ کی جانب سے اروشی روٹیلا سے لاتعلقی کے اظہار کے بعد اروشی بھی میدان میں آگئیں

ممبئی (پی این آئی )پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کے بعد بھارتی ماڈل گرل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے لیے پوسٹ کی گئی ویڈیو سٹوری پر خاموشی توڑ دی۔یادرہے کہ نسیم شاہ کی جانب سے بھارتی ماڈل گرل اروشی کے […]

عمران خان کو نا اہل کرنا یا جیل بھیجنا کیوں ممکن نہیں؟ شیخ رشید احمد نے بڑی وجہ بتا دی

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران کو نا اہل کرنا، مائنس کرنا یا جیل بھیجنا ممکن نہیں، عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی۔   تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

close