گجرات(پی این آئی)ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے 28نوجوان یورپ جاتے لیبیا میں کشتی ڈوب جانے سے جاں بحق ، اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 40 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ۔ڈویژن گجرات، تحصیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں […]
لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں حیران کن واقعہ سامنے آیا جہان پر ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی نند سے شادی رچالی ہے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بہار کے ضلع سمستی پور کی رہائشی 32سالہ شکلا دیوی اور پراموداس کی شادی […]
کوئٹہ(پی این آئی)سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں گراں ناز کو بلوچی زبان میں بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔گراں ناز […]
لاہور (پی این آئی) نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اتوار اور پیر کے روز پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق لاہور میں ہی ہوں گے، بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جلد ہی کوئی فیصلہ کر لیا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں رمیز راجا کو شعیب اختر کا ایک کلپ دکھایا گیا […]
بیجنگ (پی این آئی) بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جنگی طیاروں اور امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کا آمنا سامنا ہو گیا، جس پر چینی جنگی طیارے نے امریکی جہاز کو وارننگ دی کہ خبردار آپ چینی حدود سے 12 ناٹیکل میل دور ہیں، […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا سپریم کورٹ کا کام نہیں،جن اداروں نے انتخابات کروانے ہیں انہیں ہی کروانے چاہئیں، عمران خان کی گرفتاری جلد متوقع ہے،میری ذاتی رائے ہے کہ ججز […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ فارم کیا چیز ہے، وہ صرف محنت کرنا جانتے ہیں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )محض چند ٹافیاں چوری کرنے کے الزام میں سوتیلی دادی نے 7سالہ پوتی کو بے دردی سے مار مار کر اس کی جان نکال دی, پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں سوتیلی دادی کے ہاتھوں ننھی […]