اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا،عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کےحتمی نتائج کااعلان کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات میں میاں محمدرؤف عطاء1 ہزار 637ووٹ لیکرصدرمنتخب ہوئے ہیں جبکہ سلمان منصور1ہزار785ووٹ لیکرسیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔پنجاب سےراناغلام سرور1654وقت لیکرنائب صدرمنتخب ہوئے ہیں ، نائب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ماہ رمضان کا انتظار ہر مسلمان بے صبری سے کرتاہے اور اب ماہ صیام کے آغاز میں صرف 4 ماہ کا وقت باقی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحد ہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی نے اعلان کیاہے کہ جمادی الاول کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مختلف قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد تک کمی ہو گئی ہے ، شرح منافع میں کمی کا اطلاق 4 نومبر سے ہو گا ، وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان شوبز کی ماڈل، اداکارہ اورمیزبان وینا ملک نے مفتی قوی کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ مفتی قوی اداکاراوں کی خفیہ نگرانی کرتے ہیں او وہ ان کی ہربات سے آگاہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے ایک دن ان کے بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کےٹرانسپورٹ چارجز میں اضافہ عوام کے ریلیف میں رکاوٹ بن گیا ۔ سما نیوز کے مطابق پیٹرول پرٹرانسپورٹیشن چارجز 3.72 روپےسےبڑھا کر7.89 روپےفی لیٹر مقرر کر دیے گئے ہیں، پٹرول پر ٹرانسپورٹیشن چارجز میں فی لیٹر 4 روپے17 […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ملک لیاقت خان نے اٹک جیل سے رہائی کے بعد کے پی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن دونوں اراکین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میری رہائی کے لیے آواز اٹھانے پر سب […]
لاہور (پی این آئی) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا،بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقا، نیپال ،افغانستان اور پاکستان کی بلائنڈ ٹیمیں ٹورنامنٹ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، جس کے باعث سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.45 فیصد تک پہنچ گئی، جس […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کی پی آئی اے خریدنے کی پیش کش۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ بورڈ آف انوسٹمنٹ نے وزیراعلی علی امین کی جانب سے پی آئی نجکاری کے عمل کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئی۔ اداراہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی اور اس دوران تجارتی خسارہ 6 ارب97 کروڑ ڈالر سے […]