اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے دہری شہریت کے حامل افراد کو مرکزی بینک کا گورنر، ڈپٹی گورنر لگانے اور ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کیلیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کر دیں۔ ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق […]

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون […]

انتظار پنجوتھا کو کیوں اغوا کیا گیا تھا؟ بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔ حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ اغوا کار پاکستان تحریک […]

بھارتی کرکٹ ٹیم پر بڑا الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی اے کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کے الزام کی زد میں آگئی۔ آسٹریلوی شہر میکے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ […]

وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا […]

گزشتہ ماہ سے لاپتا عمران خان کے وکیل کو بازیاب کرا لیا گیا

اٹک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھہ کو پنجاب کے ضلع اٹک سے بازیاب کرالیا گیا۔ ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ […]

چین نے 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے چین زیادہ […]

شان مسعود نے بابراعظم سے متعلق بڑاانکشاف کردیا

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔ کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی […]

فیض حمید کا ٹرائل کب تک مکمل ہوگا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی اور کالم نگار جاوید چودھری نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل مارچ 2025 تک مکمل ہوجائے گا۔ آج نیوز کے پروگرام روبرو میں میزبان شوکت پراچہ سے […]

چیمپئنز ٹرافی، پی سی بی نے بھارتی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اگلے سال کے اوائل میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند بھارتی شائقین کے لیے ویزا جاری کرنے کی ایک تیز […]

close