چین بھارت سرحدی تنازعہ، مودی سرکار گھٹنے ٹیکنے پر مجبور۔۔ بھارتی فوجی نے اپنی زمین چین کے حوالے کر دی

نئی دہلی(پی این آئی) لداخ کے پہاڑی علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے قریب مقامی لوگوں نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں متنازع علاقوں سے فوجیوں کو واپس بلانے پر رضامندی کے بعد اپنی زمین […]

پنجاب حکومت الٹنے کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے پہلے کس کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائیگی؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) وفاق کے حکومتی اتحاد نے پنجاب میں وزیر اعلی سے پہلے سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ اور اتحادی جماعتوں نے پنجاب میں تبدیلی کیلئے آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے. آئینی […]

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بآسانی شکست دیدی

کراچی(پی این آئی) 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ نے پاکستان کا 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، […]

آئمہ بیگ نے کس کی خاطر شہباز شگری کو دھوکہ دیا؟ برطانوی فیشن ماڈل نے متنازعہ چیٹ سوشل میڈیا پر وائر ل کر دی

لاہور(پی این آئی) برطانوی فیشن ماڈل نے پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ پر اپنے منگیتر شہباز شگری کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کر دیا۔ برطانوی ماڈل طلولہ مایر نے انسٹاگرام پر اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آئمہ بیگ […]

محمد رضوان نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں دو ہزار رنز مکمل کرلیے۔ رضوان نے 52 اننگز میں دو ہزار رنز مکمل کرکے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ […]

وفاق اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی، وفاق نے سی سی پی او لاہور کا تبادلہ کیا، پرویز الہٰی نے چارج چھوڑنے سے روک دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے پولیس چیف کے حوالے سے وفاقی اور پنجاب حکومت کے درمیان رسہ کشی نے ایک پیچیدہ صورت حال پیدا کر دی ہے۔منگل کی شام وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایک نوٹی فیکیشن […]

حکومت فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس وصول کر نے لگی؟ اصل قیمت خرید سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت فی لیٹر پٹرول پر 63 روپے سے زائد ٹیکس وصول کرنے لگی، پٹرول کی اصل قیمت خرید 172 روپے 81 پیسے ہونے کا انکشاف، صرف پٹرول پر عائد ٹیکس سے حکومت ماہانہ 55 ارب روپے سے زائد کمانے لگی۔ اس […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان میں اگر اتنی جرات ہے تو مسٹرایکس وائی کی بجائے سیدھا نام لینا چاہیے، عمران خان کیلئے معجون تیار ہے اب اسلام آباد آیا تو ایسی دھونی دیں گے دوبارہ منہ […]

سیلاب متاثرین سے ملاقات کیلئے انجلینا جولی کس شہر پہنچ گئیں؟ سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

دادو(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں۔انجلینا جولی نے دادو میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔انجلینا جولی نے سیلابی […]

ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاسعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں قومی دن کی مناسبت سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ 23 ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا۔       قومی دن کی […]

close