شہریا ر آفریدی کےگھر پر بم حملہ، سیکیورٹی اداروں میں ہلچل مچ گئی

  کوہاٹ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریارخان آفریدی کےآبائی گھرپردستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دستی بم گیٹ کے باہرپھٹا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دستی بم […]

پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون کا وفاق کے محاصرے کی صورت میں پنجاب میں گورنر راج لگانے کا عندیہ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی وفاق کو نفری نہ دینے کی صورت میں صوبوں کیخلاف کاروائی کی وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے […]

بابراور رضوان کو ٹیم سے نکال دینا چاہئے، شاہین آفریدی کا قومی ٹیم کی جیت پر حیران کن ردِعمل

کراچی (پی این آئی ) شاہین آفریدی نے ناقدین پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان اور رضوان کو ٹیم سے نکالو۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کی شاندار فتح اور بابر اعظم اور محمد […]

پاکستان کیخلاف متحرک ٹویٹر نیٹ ورک معطل کر دیا گیا، تعلق کس ملک سے نکلا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹوئٹر نے پاکستان اور چین کے خلاف متحرک ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس پر مشتمل بڑے نیٹ ورک کو معطل کیا ہے جس کا تعلق ممکنہ طور پر انڈین آرمی کی کشمیر برانچ سے ہے۔امریکی یونیورسٹی سے منسلک سٹینڈفورڈ انٹرنیٹ آبزرویٹری نے […]

کپتان بابراعظم نے لیجنڈ انضمام الحق سے بھی بڑا اعزاز چھین لیا

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان انضمام الحق سے اہم اعزاز چھین لیا۔7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ […]

بابراعظم کا شاندار کم بیک، سنچری بنا کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی(پی این آئی)بابراعظم کا شاندار کم بیک، سنچری بنا کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔پاکستانی کپتان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی۔   اس سے قبل انہوں نے […]

تاریخ رقم، بابراعظم اور محمدرضوان کی ناقابل شکست اننگ، پاکستان نے انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی(پی این آئی)7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرلیا۔پاکستان نے بابر اور رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں […]

بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے بطور اوپنرز بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)محمد رضوان اور بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سب سے کامیاب جوڑی بن گئے۔پاکستانی پیئر نے بھارت کے شیکھر دھون اور روہت شرما کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی جوڑی نے 52 اننگز میں 1743 رنز بنائے تھے تاہم بابر […]

عمران خان کب وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے جارہے ہیں؟ ہلچل مچادینے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ کچھ ہفتوں بعد عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے پارٹی چئیرمین کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔   جمعرات […]

عمران خان نے معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کرلی ہے، عمران خان خاتون جج کے بعد اب پوری قوم سے بھی معافی مانگیں گے، عمران اس وقت ایک […]

close