اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پنجاب کے اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کی جانب سے مداخلت کا شکوہ کیا اور کہا کہ شیر افضل […]
لاہور(پی این آئی)سابق کپتان ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ظہیر عباس کی پہلے مرحلے میں بورڈ آف گورنرز میں نامزدگی ہوگی،ذرائع کے مطابق ظہیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں اعظم سواتی کیخلاف ایک نئی ایف آئی آر سامنے آ گئی ،جج […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کا بل ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) میں پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر […]
راولپنڈی(پی این آئی) امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان سے ملاقات کی۔ جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو اڈیالہ جیل میں اسیر 3 ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد نے فارن […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 2500 روپے سستا ہوگیا،فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہو گئی،دس گرام سونے کا بھاؤ 2144 […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس میں ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت اور بوگس ٹینڈرز کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ، جوہر ٹاؤن، بلاک جی تھری(157-156) میں ادا کی جائے گی۔ برائے رابطہ: کامران الطاف 189 جی تھری، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کردیا گیا،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیمی آرڈیننس پیش کیا، سینیٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیدال […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ […]