انتہائی افسوسناک خبر، پاکستانی کرکٹر دوران میچ انتقال کرگیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستانی کرکٹر دوران میچ انتقال کرگیا۔۔۔ لاہور میں ایک لیگ کے میچ کےدوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر انتقال کرگئے۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لاہور میں مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں جاری میچ کے دوران عثمان شنواری نامی کرکٹر […]

عثمان خان شنواری کے انتقال کی خبروں کی حقیقت کیا نکلی؟ مداح پریشان

لاہور (پی این آئی) پاکستانی کرکٹر عثمان خان شنواری نے اپنے انتقال کی جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں عثمان شنواری نے کہا’’میں بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے، میری پوری فیملی کو لوگ کالیں کررہے ہیں۔       […]

چوتھا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا؟

لاہور(پی این آئی)چوتھا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا؟۔۔ انگلینڈ نے چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔       نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں […]

عمران خان نے حامد خان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی، ایڈوائزری کونسل اہم قومی ایشوز پر پارٹی چیئرمین کو اپنی رائے اور سفارشات پیش کرے گی۔     پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری […]

عمران خان کا وزیراعظم شہباز شریف کی لیک آڈیو پر شدید ردِ عمل آگیا

کرک ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کے ساتھ تجارت پرپابندی لگائی، اب یہ امپورٹڈ حکومت اس تجارت کو کھولنے کی کوشش کر رہی ہے، مریم نواز اپنے داماد کیلئے ہندوستان سے […]

تیسری بیوی کو قتل کرنیوالے ایاز امیر کے بیٹے نے پہلی 2 بیویوں کو کیوں چھوڑا؟

اسلام آباد (پی این آئی)اپنی بیوی کو قتل کرنے والے سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز سے متعلق نئی معلومات سامنے آ گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزم شاہنواز اور مقتولہ سارہ کا 18 جولائی کو چکوال میں نکاح ہوا تھا، ملزم شاہنواز […]

مفتاح پتا نہیں کیا کر رہا ہے، ہر جگہ سے شکایتیں آرہی ہے شہباز شریف اور مریم نواز کی مزید ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) مبینہ آڈیو لیک میں وزیر اعظم اور مریم نواز کے مفتاح اسماعیل سے متعلق گلے شکوے بھی سامنے آ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے مریم نواز کے مفتاح اسماعیل سے متعلق گلے شکوؤں کی مبینہ آڈیو لیک […]

بابو سر ٹاپ پر شدید برف باری

دیامر (پی این آئی) بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ، ملحقہ علاقوں میں موسم تبدیلی سے سردی بڑھ گئی ہے، اور گرم ملبوسات کا استعمال شروع ہو گیا ہے، گیٹی داس اور بابوسر سے مقامی لوگوں نے چلاس کی […]

پرویز خٹک کی 3 دن میں حکومت گرنے کی پیش گوئی

لاہور  (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے 3 دن میں حکومت گرنے کی پیش گوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ ڈھیری میں سماجی شخصیت اور ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی […]

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے لیگی رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو بھی لیک

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو بھی لیک ہو گئی۔آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت […]

close