ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب اچانک مستعفی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(پی این آئی ) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے عدالت کے […]

آڈیولیک ہونے کا سلسلہ، مزید کس کس کی آڈیولیکس آنیوالی ہیں؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلد آڈیو لیکس کی مزید قسطیں آنے والی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے […]

سونے کی قیمت میں پھر 6ہزار روپے سے زائد کی کمی ہو گئی، خریداروں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی خریداری کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خبر آگئی، فی تولہ قیمت میں پونے 7 ہزار سے زائد کی کمی سامنے آئی ہے۔     سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ قیمت میں 6 ہزار […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، معروف مذہبی رہنما کا انتقال ہو گیا

دوحہ (پی این آئی) معروف مذہبی رہنما کا انتقال ہو گیا۔۔ عالم اسلام کے معروف عالم دین شیخ یوسف القرضاوی انتقال کرگئے، ان کی عمر 96 برس تھی۔عرب میڈیا کے مطابق شیخ الرقرضاوی کا انتقال قطر میں ہوا، ان کا تعلق مصر سے تھا تاہم […]

عمران خان کے جلسے سے پہلے سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر میں سیاسی کشیدگی ختم کریں، چوہدری لطیف اکبر سے معزرت کر لینے سے ماحول بہتر ہو گا، سابق وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی متحرک ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر […]

اسحاق ڈار کو ٹاسک سونپ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسحاق ڈار کو ٹاسک مل گیا۔ ن لیگ کےسینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔نواز شریف نے سابق وزیر خزانہ […]

لال حویلی قبضہ کیس، شیخ رشید پر بجلیاں گرادیں گئیں

راولپنڈی(پی این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈنے بورڈ کی ملکیتی جائیداد میں لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے سابق وفاقی وزیرو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکے خلاف کاروائی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی […]

پاکستان کی گرتی معیشت ، اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کےسینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پاکستان […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر دھڑم سے گر گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر 6 روپے 40 پیسے سستا ہو کر 238 روپے کا ہو گیا ہے۔ […]

مریم اورنگزیب کو دیکھ کر نعرے لگانے والوں کے پاسپورٹ کینسل کر دینے چاہیے،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے مریم اورنگزیب کیساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن پاکستانیوں نے مریم اورنگزیب […]

ایاز امیر کی اہلیہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سارہ قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں سارہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ،ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے […]

close