اسلام آباد (پی این آئی )نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو قابو کرنا بڑا چیلنج قرار دے دیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما نےڈالر کی سٹے بازی میں ملوث عناصر کو پیغام دیا ہے کہ ہنڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب میں بدستور فرح گوگی کا راج برقرار،عمران خان کی پنجاب میں براہ راست مداخلت عروج پر ، ٹرانسفر ،پوسٹنگ کے نام پر پنجاب میں مبینہ کرپشن کا بازار گر م ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر اور نو منتخب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق نو منتخب وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار بدھ 28 ستمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت پہنچے۔ […]
کیوبا(پی این آئی)کیوبا اور امریکی ریاست فلوریڈا کو طوفان آئی این ‘Ian’ کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارشیں ہوئیں جس کی وجہ سے 6 مغربی صوبوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا۔متاثرہ صوبوں کے درمیان چلنے والی […]
ریاض (پی این آئی)سعودی فرانرواہ شاہ سلمان نے شہزادہ محمد بن سلمان کو اہم ترین عہدہ دیدیا۔۔۔ سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان نے ولی عہد اور بیٹے محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کردیا۔سعودی شاہ سلمان کی جانب سے شاہی حکم نامہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ویڈیوز ہم نے دیکھی ہیں، وہ اس قابل نہیں انہیں دیکھا جائے یا دکھایا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو مستقل کھلانے پر تنقید کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اتنے میچز کھلا کر حارث رؤف کو توڑنا ہے؟ حارث رؤف […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام میں پیچیدہ لیور اوربچوں کے دل کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے کیلئے مختص رقم میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب کر لیا گیا، وزیر اعظم صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے دوبارہ طلب کر لیا۔ اجلاس میں اجلاس میں چئیرمین […]
لندن(پی این آئی ) قومی ٹیم پاکستان کے مایہ ناز بلے باز فخر زمان اور پاکستانی باولر شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا قومی ٹیم کا حصہ بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا میں تیل سستا ہونے کے اثرات آئندہ 15روز میں سامنے آئیں گے، ڈالر مہنگا ہونے سے تیل کی قیمتوں کو نیچے نہیں لاسکے،پرسوں سے ڈالر سستا ہورہا ہے قوم دعا کرے ڈالر100تک آجائے، […]