سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عہدہ چھوڑنے کے بعد وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بطور وزیر خزانہ تنخواہ لی, نہ پٹرول اور سرکاری گاڑی استعمال کی۔نجی ٹی وی کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ وزارت کے دوران ملک کا مفاد ہر وقت ملحوظ خاطر رکھا اورسیاست […]

سارہ انعام قتل کیس میں ایاز میر کیلئے عدالت سے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادکی مقامی عدالت نے سینیئر صحافی ایاز امیرکے بیٹے شاہنواز کو مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرنےکے کیس میں مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، عدالت نے ایاز امیر کا موبائل واپس کرنےکی استدعا بھی […]

سارہ قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر نے ایک اور اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) سارہ قتل کیس میں صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے شراب نوشی اور چرس پینے کا اعتراف کر لیا۔ ملزم آئس نشہ کا عادی نہیں لیکن دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ شراب نوشی اور چرس بھی پیتا […]

نواز شریف کی واپسی سے قبل پنجاب میں تبدیلی ضروری قراردیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ مریم نواز کے باعزت بری ہونے کے بعد نواز شریف جلد واپس آئیں گے، مگر انہیں احتیاط کی ضرورت ہے، نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے۔ خواجہ آصف نے پنجاب […]

آسٹریلیا میں چھکے مارنا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نےبڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہمارا اس وقت فوکس سیریز جیتنے پر ہے،ہم ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہے ہیں، ہمیں سیریز اپنے نام کرنی ہے ، ہم اس کیلئے محنت کر رہے ہیں سیریز […]

کوہالہ، گندے انڈے، ٹماٹر لے کر پیپلز پارٹی کے کارکن انتظار کرتے رہ گئے، شیخ رشید چکمہ دے کر راولپنڈی نکل گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بلاول بھٹو زرداری کو دل کاجانی اور بلورانی کہنے والے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پیپلزپارٹی پارٹی کے کارکنوں کو جل دیکر خیبر پختونخواہ کے راستے راولپنڈی روانہ ہو گئے۔ پیپلزپارٹی کے کارکن کوہالہ روڈ پرگندے انڈے اور ٹماٹر لیکر شیخ […]

نواز شریف یا وزیراعظم شہباز شریف؟ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کس کا ہو گا؟ وزیردفاع خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ابھی دو مہینے ہیں، تاریخ کا فیصلہ یہ ہے کہ چار آرمی چیف نواز شریف نے مقرر کیے تھے، پانچواں نواز شریف […]

مریم نواز کی آڈیوز کس نے لیک کیں، عمران خان اور ان کو کوچ پر الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے وزیراعظم ہاؤس سے لیکڈ آڈیو پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری آڈیو لیکس میں عمران خان اور ان کا کوچ شامل ہیں۔مجھے پتہ ہے آڈیوز کہاں […]

عمران خان کہتے تو ٹھیک ہیں، وہ کھلاڑی ہیں، آڈیو لیکس پر ریحام خان کا دلچسپ ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے تو ٹھیک ہیں، وہ کھلاڑی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے عمران خان […]

حارث رئوف کی تباہ کن بالنگ نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حارث رؤف کو قومی ٹیم کا اٹوٹ انگ سمجھا جاتا ہے اور جب سے انہوں نے بین الاقوامی اور فرنچائز دونوں ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ڈیبیو کیا ہے تب سے وہ ڈیتھ […]