حکومت نے عوام کو پیٹرول قیمتوں سے متعلق ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، پیٹرولیم مصنوعات پر17 فیصد جی ایس ٹی وصول نہیں کیا جا رہا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے پیٹرول […]

مریم نواز ہی اگلی وزیراعظم ہوں گی، بڑی یقین دہانی کروا دی گئی

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کو ان کے والد نوازشریف نے یقین دہانی کروا دی ہے کہ اگلی وزیراعظم مریم نواز ہوں گی۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اگلی وزیراعظم مریم نواز ہوں گی۔پارٹی کی قیادت بھی […]

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ میں کتنے افراد شرکت کریں گے؟ وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ایک میٹنگ میں بریفنگ کے دوران بتا یا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے شرکا کی تعداد 15 سے 20 ہزار کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ رانا ثنا اللہ […]

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ائیر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک منتقل کیے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ائیر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک منتقل کیے جانے کا امکان۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے طبی معائنے کیلئے متحدہ عرب امارات سے ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم کراچی پہنچ […]

محکمہ اینٹی کرپشن نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے مبینہ طور پر رشوت لینے پر طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثناءاللہ پر الزام ہے کہ انہوں نے کلر کہار میں بننے والی ’بسم اللہ فارم ہاؤسنگ سوسائٹی‘ […]

آڈیو لیکس کی تحقیقات، عمران خان نے انٹیلی جنس ایجنسیوں سے بھی تفتیش کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آڈیو لیکس کے ہنگام ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں سے تفتیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔   مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے […]

وزیراعظم بنتے ہی سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نیویارک(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وکلاءنے امریکی عدالت میں ان کو استثنیٰ حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا […]

بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی میگا ایونٹ سے باہر ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے بمراہ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہونے سے متعلق باضابطہ اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ بمراہ ورلڈکپ سے قبل اپنی انجری […]

ڈالر نیچے اور نیچے آنے لگا، کاروبار کے اختتام تک قدر میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر نیچے اور نیچے آنے لگا۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 227.64 […]

آزاد کشمیر، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پر وزیر قانون فہیم ربانی کے حملے کا معاملہ تھانے جا پہنچا، اقدام قتل کی ایف آئی آر کی درخواست دے دی گئی

  مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان پر وزیر قانون سردار فہیم اختر ربانی کی طرف سے حملے کا معاملہ تھانے تک جا پہنچا۔ متحدہ اپوزیشن نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق […]

شریف خاندان کے پاس کرسی کیساتھ چمٹے رہنے کا ہنر ہے، پیپلز پارٹی کے سینئرمرکزی رہنما اعتراز احسن برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتراز احسن نے شریف خاندان سے متعلق کہا ہے کہ انہیں کرسی سے چمٹےرہنے کا ہنر آتے ہے ۔ پی پی رہنما اعتراز احسن کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں یہ دعویٰ کر رہی […]

close