لاہور (پی این آئی) گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہو گی، موسم سرد ہو جانے کا امکان، محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آ جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا، میں پاکستان واپسی کے لیے جہاز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوج کی سیاست سے دوری چیف صاحب کی خواہش ہوسکتی ہے لیکن ایسے ہوتانہیں،میڈیا سمیت سب فوج کے فیصلوں کو ہی دیکھیں گے، فوج کوپیچھے ہٹنے کیلئے دوتین سال […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’ترلے کرنے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے پیغام بھجوایا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ تاحیات نااہلی پر سپریم کورٹ، نواز شریف اور تحریک انصاف ایک پیج پر آگئے ہیں، تینوں کے ایک پیج پر آنے سے لیول پلیئنگ فیلڈ کا راستہ […]
لاہور (پی این آئی)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ میں غیر جانب دار رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو پنجاب حکومت اس سیاسی سرگرمی کا حصہ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ممکنہ لانگ مارچ کا آغاز کہاں سے ہو گا، وقت اور جگہ کا تعین میں کروں گا، اہم کارڈ ابھی میرے سینے سے لگے رہیں گے۔پاکستان تحریک انصاف […]
کراچی(پی این آئی) ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (ایچ اے سی ایل) نے ایک بار پھر ایک ہفتے کے لیے گاڑیوں کی پیداوار روک دی۔ کمپنی کی طرف سے 4اکتوبر تا 11اکتوبر 2022ءاپنا اسمبلی پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی طرف سے بتایا گیا […]
کابل (پی این آئی)بدھ کے روز افغانستان کے دارالحکومت میں بھاری قلعہ بند وزارت داخلہ کے احاطے کے قریب ایک مسجد میں دھماکہ ہوا، حکام نے بتایا کہ دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔وزارت داخلہ کے ترجمان کا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ایک شخصیت ہے جو زرا اونچے مقام پر ہے جس نے یہ دعویٰ کیا ہو کہ ذرا احتیاط کرنا،میرے پاس اور بھی آڈیوز اور ویڈیوز ہیں۔ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ایوان صدر والی ملاقات نے نوازشریف کو شک میں ڈال دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ بظاہر تو نوازشریف کا راستہ صاف ہے۔مریم نواز کی بات سمجھ نہیں آرہی، انہیں اور […]