تیل قیمتوں کی اونچی چھلانگ، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے، برطانوی خام تیل کی قیمت 94 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 88 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل پیدا کرنے والے ممالک […]

سابق صدرآصف زرداری کی صحت اب کیسی ہے؟ بلاول زرداری نے کارکنان سے دعائوں کی اپیل کر دی

کراچی(پی این آئی)سابق صدرآصف زرداری کی صحت اب کیسی ہے؟ بلاول زرداری نے کارکنان سے دعائوں کی اپیل کر دی۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو وزیراعلی پاؤس میں پریس کانفرنس کے بعدصحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں ان سے آصف […]

عمران خان حکم دیں تو 5منٹ میں یہ کام کردیں گے، مونس الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان حکم دیں 5 منٹ میں پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ میرا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے، شہباز شریف کو کون وزیراعظم مانتا […]

عمران خان کی دو تہائی اکثریت کیساتھ اقتدار میں واپسی کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر بابر اعوان نے کہاہے کہ آئین کے 62 ایف آرٹیکل میں ترامیم کی ضرورت ہے، جھوٹا بندا اہل نہیں ہوسکتا،ہم لوگ دو تہائی اکٹریت سے واپس آ رہے ہیں، اگر کوئی تبدیلی لا […]

ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) موسم سرد ہونے کی بجائے مزید گرم ہو جانے کا امکان، اکتوبر کے ماہ میں بھِی ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری کر دیا گیا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق […]

دنیا کا بھاری بھرکم بلے باز جس نے ٹی ٹونٹی کی پہلی ڈبل سنچری سکور کر دی

ٹورنٹو (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بلے باز نے ڈبل سینچری بنا ڈالی، ویسٹ انڈیز بلے باز نے امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن میں پے درپے چھکوں اور چوکوں کی برسات کر دی۔     تفصیلات کے […]

غیر قانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بڑی مشکل میں گرفتار، ایف آئی اے ٹیم گھر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کیلئے بیرون ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی عہدیدار اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دست راست طارق شفیع کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارنے والی ایف آئی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے 8معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیے۔رضاربانی کھرکو تجارت، نوابزادہ افتخاربابر کو امور کشمیر وگلگت بلتستان کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔میر ارشاد کو بین الصوبائی رابطہ، تسنیم قریشی کو صنعت و پیداوار کا قلمدان، محمد علی […]

نوکری سے برطرف پاک فوج کے افسران کی درخواست پر سپریم کورٹ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) نوکری سے برطرف کیے گئے پاک فوج کے 6میجرز کی درخواست پر سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق برطرف کیے گئے ان فوجی افسران میں میجر زربخت، میجر علی حیدر، میجر […]

اس قوم کا مسئلہ مارشل لاء سے حل ہوتا ہے تو لگا دیں، رکن قومی اسمبلی کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)اس قوم کا مسئلہ مارشل لاء سے حل ہوتا ہے تو لگا دیں، رکن قومی اسمبلی کا مطالبہ۔۔  رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نے صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے حوالے سے کہا ہے کہ چیزیں ٹھیک ہونے […]

مریم نواز کی لندن روانگی، قطر میں شہری نے ایسا سوال پوچھ لیا کہ بھاگنا پڑ گیا

دوحہ (پی این آئی) مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد برطانیہ چلی گئی ہیں ، ان کے قطر ایئرپورٹ پہنچنے پر ایک پاکستانی نے 30 سالہ حکومتی کارکردگی اور بیرون ملک علاج کے […]

close