وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پانچ کروڑ روپے تنخواہ دینے سے متعلق حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پانچ کروڑ روپےتنخواہ دینے کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو کس مد میں تںخواہ دینی ہے ابھی تعین نہیں ہوا۔     وہ چونکہ […]

الیکشن کمیشن کا عوامی دبائو میں آکر الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےاینکر سمیع ابراہیم کے پروگرام میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پبلک پریشر میں آ کر ضمنی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے،حالانکہ الیکشن کرانے کے لیے نہ تو حکومت تیار […]

پنجاب کا نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ رانا ثنا اللہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) زلفی بخاری کے مطابق پنجاب کا وزیر داخلہ ایسا شخص ہو گا جو رانا ثناء اللہ کو ٹکر دے سکے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کاکہنا تھاکہ مجھے نہیں معلوم کے پنجاب کا وزیر داخلہ کون ہو گا،لیکن […]

عمران خان کی گندی ویڈیو کب اور کیسے دیکھیں؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ چار پانچ ماہ پہلے عمران خان کی ویڈیوز دیکھنے کا اتفاق ہوا، عمران خان کو پتا ہے ان کی گندی ویڈیوز موجود ہیں، اسی لیے لوگوں کو ذہنی طور پر […]

حکومت کیلئے بڑا دھچکا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈالرز بھیجنا بند کر دیئے، ترسیلات زر میں مسلسل کمی

لاہور (پی این آئی) بیرون ممالک پاکستانیوں نے رقوم بھیجنے کی رفتار مزید کم کر دی، ڈالرز ذخائر میں اضافے کیلئے کوشاں حکومت کیلئے بڑا دھچکا، ترسیلات زر مزید کم ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال […]

وزیراعظم شہباز شریف کی بڑی شخصیت سے ملاقات، عمران خان کیلئے پریشان کن خبر آگئی

xاسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے، جس میں ہر مشکل حالات میں حکومت کے ساتھ رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اتحادی جماعتیں عوام کی […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کی گرفتاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اگر کسی جتھے کی قیادت کرکے آتے ہیں تو گرفتار کیا جاسکتا ہے،لانگ مارچ اور دھرنا آرمی چیف کی تعیناتی سے جڑا ہے، حکومت نے لانگ مارچ بھرپور طریقے سے […]

نوازشریف کی پاکستان واپسی کس صورت میں ممکن ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور( پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے اگر حالات ایسے بنتے ہیں تو گورنرراج بھی لگ سکتا ہے لیکن اب تک ایسا کچھ نہیں ہے یہ صرف افواہیں ہیں۔ عمران خان نے جس طرح سازش کرکے پاکستان کی خارجہ […]

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے […]

ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ لیا گیا، کس نے ائیرپورٹ پر بلا کر استعفیٰ مانگا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں ، انہوں نے اپنے استعفے میں ذاتی وجوہات کا ذکر کیا مگر نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے خود ہاشم ڈوگر […]