لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے لندن میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو روک لیا اور ان سے بات چیت کرتے رہے۔ A group of protestor stops Junaid Safdar and asks him if he’s aware why […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور چودھری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ملاقات میں آرمی چیف کی تقرری پر چودھری شجاعت نے مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ یہ حساس، قومی ذمہ داری والا معاملہ ہے کسی کی نہ سنیں آئین، قانون کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے ہو گی،بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائیں گے ۔ وزیر بجلی خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ تھرکول سے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ اشٹام ڈیوٹی کی شرح میں 100 فیصد کمی کرکے عوام کو 25 ارب کا ریلیف دیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کاکہناتھا کہ عوام کی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں اشٹام ڈیوٹی کی شرح ایک فیصد […]
ممبئی (پی این آئی )ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیاہے اور کھلاڑی انجریز کا شکارہوتے جارہے ہیں، بھارت کے ٹاپ بولر جسپریت بمراہ اور بہترین آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا تو پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک بار پھر تین دن کے لیے اپنی پیداوار بند کر دی۔کمپنی کی طرف سے یہ اعلان پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مطلع کرتے ہوئے کیا گیا ہے۔کمپنی نے بتایا ہے کہ وہ اپنا پلانٹ 19سے 21اکتوبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا منی لانڈرنگ اور کرپشن کے مقدمے میں فیصلہ سنا دیا گیا۔۔ پاکستان کے شہر لاہور قائم ایک خصوصی عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے دور حکومت میں ذمہ داری میری تھی لیکن حکمرانی کسی اور کی تھی۔بدھ کو لاہور میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ مجھے ساڑھے تین […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کے تمام نشستوں پر جیتنے کے امکانات نہیں،چیئرمین تحریک انصاف نے ملک کے انتخابی عمل کو مذاق بنانے کی کوشش کی۔ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے […]
لاہور ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے چوہدری پرویزالہٰی کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چوہدری پرویزالہٰی کی نواز شریف سے لندن میں […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، ہاشم ڈوگر کے بعد ایک اور صوبائی وزیر مستعفی ہونے کیلئے تیار۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک اہم وزیر نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ گزشتہ روز پنجاب کے […]