ضمنی انتخابات میں عمران خان کتنی نشستوں پر جیتیں گے؟ سعید غنی نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کے تمام نشستوں پر جیتنے کے امکانات نہیں،چیئرمین تحریک انصاف نے ملک کے انتخابی عمل کو مذاق بنانے کی کوشش کی۔ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے […]

چوہدری پرویز الٰہی اور نوازشریف کی لندن میں ملاقات کی خبروں پر فیاض الحسن چوہان کا بیان آگیا

لاہور ( پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے چوہدری پرویزالہٰی کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چوہدری پرویزالہٰی کی نواز شریف سے لندن میں […]

عمران خان کی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پالیسیوں پر اختلافات، پنجاب کے ایک اور وزیر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، ہاشم ڈوگر کے بعد ایک اور صوبائی وزیر مستعفی ہونے کیلئے تیار۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک اہم وزیر نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔ گزشتہ روز پنجاب کے […]

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز کو پنجاب میں ایک اور بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کی بطور مشیر […]

آنکھیں بند کرلیں، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ایک بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کے دوران اچانک سناٹا چھا گیا۔ اجلاس میں شریک وزراء اور افسران ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے۔ کسی کے وہم وگمان میں نہیں تھاکہ چھ ماہ کے بعد بھی کسی کے پاس کوئی موثر […]

مخالف سیاسی جماعتوں کے کتنے ارکان رابطے میں ہیں؟ پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے مخالف پارٹیوں کے 15، 20 ارکان کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا دعویٰ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

عمران خان کو بشریٰ بی بی کی کرپشن دکھائی توانہوں نے کیا کیا؟ سینئر صحافی مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی اور اینکر پرسن مبشرلقمان نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے ہیں اور سنگین الزامات کی بارش کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان کا […]

پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا،ملک 2025 تک پانی کی کمی کا شکار ہو جائے گا،پانی کے ذخائر کم ہو کر ایک ہزارکیوبک میٹر فی کس رہ گئے ،قحط اور خشک […]

سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہونگے،امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو […]

سابق ایرانی صدر کی بیٹی فائزہ ہاشمی گرفتار حکومت کے خلاف عوام کواکسانے کا الزام

تہران(پی این آئی)ایرانی عدلیہ نے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ پر حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ان پریہ الزام ایک ایسے وقت میں عاید کیا گیا ہے جب انہون نے حال ہی میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی […]

فلموں میں اسی طرح کا کام کرنا چاہوں گا جو اسلام کے دائرے میں ہو ، حمزہ علی عباسی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی میگا بجٹ پر بننے والی فلم ’’ دی لیجنڈ مولاجٹ ‘ طویل انتظار کے بعد شائقین کیلئے 13اکتوبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے ۔جیو ڈیجیٹل نے فلم میں نوری نتھ کا خصوصی طور پر کردار کے حمزہ علی […]

close