فیصل آباد(پی این آئی)رانا ثنا اللہ مشکل میں پھنس گئے۔۔ الیکشن کمیشن نے این اے 108 فیصل آباد کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو طلب کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ن لیگ کے امیدوار عابد […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ بڑی گراوٹ، برطانوی خام تیل کی قیمت 3 فیصد سے زائد جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 4 فیصد سے زائد گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوپیک ممالک کی جانب سے […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد 100 فیصد لانگ مارچ ہو گا، نوازشریف کے ملک واپس آنے سے ہمیں فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انٹرویو میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہو رہے ہیںاور ساتھ ہی ایک سوال نے بھی جنم لے لیا ہے کہ کیا پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جو قومی اسمبلی کی […]
مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میںآج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں، ان حلقوں میں مردان قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 22 بھی شامل ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف […]
پشاور (پی این آئی) صافی قبیلے نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان جیسا بہادر لیڈر ہی ہماری نمائندگی کا حقدار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور صافی قوم اتحاد کے مابین جرگہ کامیاب ہوگیا۔پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ضمنی الیکشن کیلئے 11 حلقوں میں میدان سج گیا، ووٹنگ آج ہورہی ہے۔ آج قومی اسمبلی کے آٹھ اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں پر ضمنی الیکشن ہورہا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 24لاکھ 60ہزارمرد […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل اوسی پر نوسیری سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات افسران اور فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان کے بعد بیرونی سازش کا معاملہ توختم ہوگیا،میرا خیال اب کسی شک شبہ کی کوئی گنجائش بھی نہیں رہی،پاکستان نے محتاط انداز میں امریکا کو زبردست ردعمل دیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ اعتزاز احسن کو کوئی پیپلزپارٹی سے نکال سکتا ہے، اب کیا اعتزاز احسن کو پیپلزپارٹی سے زرداری اور بلاول نکالیں گے؟ ذوالفقار بھٹو اور […]
واشنگٹن (پی این آئی) ترجمان وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر محفوظ اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے دیے گئے بیان پر امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس کی ترجمان کی جانب […]