اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر بلال غفار پر بکرا پیری روڈ پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بلال […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں،پولنگ میں ہنگامہ آرائی یا مداخلت پر فوری گرفتار کیا جائے۔ الیکشن کمیشن میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر پولنگ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طاہر حمید قریشی کو ان کے فارم ہاوس بلی والا کے قریب ڈکیتی مزاحمت پرموٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کیا۔ نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی )کراچی میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ملیر میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کیا گیا جس میں رکن سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔نجی ٹی وی […]
میلبرن (پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے افتتاحی میچ میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف […]
کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں چینی اسکینڈل کا ذمہ دار عمران خان تھا، پنجاب کی حکومت فرح گوگی چلارہی تھی، عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی فرح گوگی نے بنوایا […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے ، گندم کے ریٹ 3500 روپے سے کم ہو کر ساڑھے 31سو روپے فی من تک گر گئے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں پرائیویٹ15کلو آٹے تھیلے […]
خانیوال (پی این آئی) ضمنی انتخابات میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے سپورٹرزکے درمیان مختلف مقامات پر تلخ کلامی اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ کی خلاف ورزیاں کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خانیوال میں پی پی 209 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 52 […]
ملتان (پی این آئی)ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ ملتان میں ضمنی الیکشن کے خواتین کے پولنگ سٹیشن پر تصویریں بنانے پر پی ٹی آئی کےمقامی رہنما اور یوسی چیئرمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]