ن لیگ کی پنجاب حکومت گرانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی، چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی حکومت کو محفوظ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پی ڈی ایم کا ان ہاؤس تبدیلی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،ضمنی انتخابات کے نتائج نے پنجاب میں پرویز الٰہی کی حکومت کو محفوظ کر دیا، پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطے رکھنے والے تحریک انصاف کے […]

عمران خان کو کس جیل میں رکھنا ہے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کریں گے۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پھرکہتا ہوں […]

ورلڈ کپ سے پہلے انگلش کرکٹ ٹیم کو بھی جھٹکا لگ گیا

سڈنی (پی این آئی)ورلڈ کپ سے پہلے انگلش کرکٹ ٹیم کو بھی جھٹکا لگ گیا۔۔۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے […]

بلاول بھٹو نے عمران خان کو ریٹائرمنٹ پر بھیجنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے سیاستدانوں کو ہمیشہ کیلئے جلد ریٹائرمنٹ پر بھیج دیں گے،آنے والا وقت نوجوانوں کی قیادت کا ہے، عمران خان سیاست چھوڑ کراب فنی گالہ میں مزے کرے […]

سارا قتل کیس، بڑی گرفتاری کرلی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سارا قتل کیس، بڑی گرفتاری کر لی گئی۔۔ سارا انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کو گرفتار کرلیاگیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارا انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنوازکی والدہ کی درخواست ضمانت میں توسیع سے متعلق […]

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم ترین عہدہ چھین لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین کمیٹی پارلیمانی امور مجاہد علی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، ناراض اتحادی ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی۔ رکن قومی اسمبلی ابوبکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے […]

ڈالر کی قدر میں کمی کا کریڈٹ لینے والے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قدر میں اضافے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مارکیٹ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیں گے ، ڈالر کے حوالے سے ذمہ داری سٹیٹ بینک کی ہے ، اسٹیٹ بینک اپنی ذمہ داری نبھائےگا۔ […]

فیصلے ہماری مرضی سے بھی نہیں ہوں گے، آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیردفاع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فیصلے ہماری مرضی سے بھی نہیں ہوں گے. آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے۔آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے پانچ نام آئیں گے جن میں سے وزیراعظم شہباز شریف انتخاب کریں […]

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

اسلام آباد (پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ہے اور […]

ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور برفباری، محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج بدھ کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی […]

close