پی آئی اے کو باپ کا مال قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے […]

بلوچستان میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 2 گروپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے چتکان شاپاتان […]

مسافر بس حادثے کا شکار، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترا کھنڈ کے ضلع الموڑا میں ایک مسافر بس بے قابو ہوکر 200 میٹر گہری کھائی میں […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، ذاتی معالج نے کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔ میڈیکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا، میڈیکل بورڈ میں پمز اسپتال کے 3 […]

بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت […]

بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف کے ساتھ پمز اسپتال کے تین دیگر ڈاکٹر بھی میڈیکل بورڈ […]

مریم نواز کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہوگئی، طبی معالجین نے مریم نواز کو آرام کا مشورہ دیدیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طبیعت ناساز ہوگئی، طبیعت خراب ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں […]

کراچی سے لاہور جانیوالے نجی ایئرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی(پی این آئی) کراچی سے لاہور جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث واپس رن وے پر اتار لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں فنی خرابی […]

موسم کی بدلتی صورتحال، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔صبح اور رات کے اوقات میں سیالکوٹ، […]

ضمانت منظور۔۔؟اعظم سواتی کو بڑا ریلیف

اسلام آباد ( پی این آئی)عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی کی 8 کیسز میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 […]

close