چاہت فتح علی خان نےاپنا موازنہ کس سے کر دیا؟

لندن (پی این آئی)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر کے کردار ”شرجینا“ سے چاہت فتح علی خان نے خود کا موازنہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ اس ڈرامے میں ہانیہ عامر کا نو میک اپ لُک سب […]

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل صبح 10بجے ہوگی، ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین الیکشن کمیشن […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران ملک میں بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کی […]

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں کا اعلان، کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل؟

دبئی (پی این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان کے نعمان علی ، نیوزی لینڈ کے میچل سینیٹنر اور جنوبی افریقہ کے کگیسوربادا کو آئی سی سی کیلئے […]

الیکٹرک سپلائی کمپنی پر کروڑوں روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نےاسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی( آئیسکو) پر5 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ 24 نیوز کے مطابق جرمانہ نجی کمپنیوں کی انٹرکنکشن سٹڈی کی منظوری میں تاخیرپر عائدکیاگیا،نیپرا نےآئیسکو پرجرمانہ لگانے کا حکم بھی نامہ […]

آئندہ سال حج اخراجات کتنے ہونگے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج […]

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ , روپے کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر […]

3 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے قومی معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضلع اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر اجازت کان کنی پر دفعہ 144 کے تحت 3 ماہ کیلئے پابندی عائد […]

وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے صوبے میں چینی کی برآمد کی اجازت دینے کے فیصلے کو واپس لینے کےلیے ہائیکورٹ کی ہدایت پر معاملے کو ای سی سی میں […]

پی آئی اے کی خریداری، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خریداری کے لئے خیبر پختونخوا حکومت ہر حد تک جائیگی، وزیراعلی نے متعلقہ حکام کو بولی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت […]

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

کراچی (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں […]

close