اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تھنک ٹینک کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر اویس لغاری نے خدشہ ظاہر کیا کہ موجودہ […]
لاہور(پی این آئی )اسموگ کے باعث لاہور میں جمعے، ہفتے اور اتوار کو اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ اسموگ کے تدارک کے لیے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعے، ہفتے اور اتوار کو تمام تعلیمی ادارے بند کرنے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا رانجی ٹرافی کے رواں سیزن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے وریدھیمن ساہا […]
اسلام آباد (پی این آئی )جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی۔ جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں درخواست اردو میں دائر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بھی پنجاب کے میدانی اضلاع سموگ کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اورگردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،ادھرخیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں صرف1 ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں کتنے فیصد بڑھ گئیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں صرف1 ماہ میں سبزیوں کی قیمتیں 17.74 فیصد تک بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویزکے مطابق ستمبرکے مقابلے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان سے آئی ٹی کے شعبے کے لیے مزید افرادی قوت مانگی ہے جبکہ قطر پاکستان […]
لکھنؤ (پی این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ مگ 29 گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑاکا طیارے نے ریاست پنجاب کے آدم پور سے آگرہ کے لیے پرواز بھری تھی اور آگرہ میں ہچکولے […]
نیو یارک(پی این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک 68 برس کی عمر میں امریکہ میں انتقال کر گئیں، وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔واضح رہے کہ متھن اور ہلینا کی شادی 1979 میں ہوئی اور صرف […]
اسلام آباد (پی این آئی )بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن رپورٹ کر دیا گیا۔ شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن امپائرز نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کیا، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن کو بولنگ ایکشن کے جائزے کا کہہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )انٹربینک میں آج ڈالر پاکستانی روپےکے مقابلے میں 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 79 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے […]