رمضان المبارک کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

ابوظہبی(پی این آئی) ماہ رمضان کا انتظار ہر مسلمان بے صبری سے کرتاہے اور اب ماہ صیام کے آغاز میں صرف 4 ماہ کا وقت باقی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحد ہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی نے اعلان کیاہے کہ جمادی الاول کا […]

بلاول بھٹو حکومت سے ناراض ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر وعدے پورے اور مشاورت نہ […]

تنازع کا شکار باکسر کی میڈیکل رپورٹ لیک ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پیرس اولمپکس کے دوران جینڈر شناخت سے متعلق تنازعات میں الجھی الجیرین باکسر ایمان خلیف نے خواتین کے باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا تاہم اب وہ ایک بار پھر تنازع میں پھنس گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے […]

پی ٹی آئی عمران خان کو باہر بھجوانے کی کوشش کر رہی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں گفتگو […]

ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو سپاہی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب […]

افسوسناک واقعے میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا

مالاکنڈ (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کے شہر بٹ خیلہ اکبر آباد میں اس وقت پیش آیا، جب […]

معروف بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سلطان نے محمد واجد سے […]

پی ٹی آئی کے منحرف سینیٹر نے پارٹی قیادت پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف سینیٹر اورنگزیب کھچی نے پارٹی قیادت پر ان کا سودا کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔ سینیٹر اورنگزیب کھچی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کہا گیا میں نے […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے انشورنس سیکٹر میں بہتری کے مطالبے پر ایس ای سی پی نے انشورنس سے متعلق تین اہم مسودہ قانون تیار کرلئے۔ ذرائع کے مطابق ایس ای سی پی نے انشورنس سے متعلق تین اہم […]

احتجاج کرنیوالے اساتذہ پر بڑی پابندی عائد

پشاور (پی این آئی)سیکرٹری تعلیم نے احتجاجی اساتذہ کے سکولوں میں رات گزارنے پر پابندی عائد کردی۔ سیکرٹری تعلیم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پشاور کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سکولز انتظامیہ اساتذہ کو کسی صورت رات گزارنے کے لیے جگہ نہ دیں، جن جن سکولوں […]

مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم غوری کا کہنا تھا کہ بانی پی […]

close