ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سومی علی نے سپر اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا اپنے لیے سب سے بڑی لعنت قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل […]
کینبرا (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی سے نجات کے بعد دوبارہ کپتانی مل گئی۔ جیو نیوز کے مطابق ڈیوڈ وارنر بی بی ایل میں سڈنی تھنڈر کی پھر سے قیادت کریں گے اور سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے […]
دوحہ(پی این آئی)کھیل کے میدان سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آگئی، قطر کے شہر دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی۔ پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے، محمد آصف نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا ہے کہ امید ہے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئے باب کا سبب بنے گی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کا تاجر دوست سکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، چھوٹے تاجروں کی بجائے بڑے خوردہ فروشوں کیخلاف کارروائیاں شروع کر نے کاعندیہ ، ایف بی آر ریٹرنز، ڈیٹا سیکیورٹی اور کمرشل بجلی کی کھپت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ نسیم شاہ پہلے ون ڈے میں اپنے 8 ویں اوور میں کریمپس کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ اوور مکمل نہیں […]
اسلام آ باد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ […]
اسلام آ باد(پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرمپ کو مبارکباد دے دی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)امریکا میں صدارتی انتخابات، تناؤ کے پیش نظر واشنگٹن میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ واشنگٹن ڈی سی کی گلیوں میں پولیس اہلکار اور پولیس موبائلز موجود ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی لوہے کی باڑ لگادی گئی۔کیپیٹل کی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)امریکی صدر کے انتخاب کے لیے کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں اب تک 538 میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا، وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق قائم مقام صدر یوسف رضا […]