لندن(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور […]
اٹک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی۔ سابقہ ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا،جیل انتظامیہ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان، چترال اور گرد و نواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی ڈیوٹیاں چھوڑ کر احتجاج میں شریک ہونے والے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کا احتجاج جاری ہے اور مظاہرین اور حکومت کے درمیان معاملات تاحال طے نہیں […]
اسلام آ باد(پی این آئی)رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ محمد سلیم خان کو نیا رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹیو […]
اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص اکرم اور فیصل امین نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، بیرسٹر گوہر نے کہا آئینی ترمیم کے حوالے سے خواجہ شیراز کا جو مؤقف تھا اس کی وجہ سے انہیں اٹھایا گیا، شیخ […]
اسلام آ باد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کی […]
اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے ایم این اے خواجہ شیراز کو کل رات نقاب پوش اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر […]
اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے لئے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم نومبر 2024 سے تمام گاڑیوں کے ماڈلز کے لئے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی امید نہیں لگائی کہ ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں رؤف حسن […]
لاہور (پی این آئی)بڑھتی سموگ کے پیش نظر پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباداورملتان ڈویژنز میں ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے ،پابندی کا اطلاق 31جنوری تک ہوگا۔دوسری جانب سموگ کی صورتحال کے […]