لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی دالوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ستمبر سے اب تک کالا چنے […]
لاہور ( پی این آئی) رہنماء پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ حکومت عمران خان کی رہائی کیلئے امریکی انتظامیہ کوانکار کرسکتی ہے،وہی حکومت اسٹینڈ لے سکتی ہے جس کے پاس مینڈیٹ ہو،یہ حکومت چوری کے ووٹوں سے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کو اب ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے دفتر جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ موبائل وین کی سہولت کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے باسیوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنانا مزید آسان ہوچکا ہے کیوں […]
ایڈیلیڈ (پی این آئی) ایڈیلیڈ میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کا سامنا کرتے ہوئے پاکستان آسٹریلیا کو شکست دینے کی کوشش کرے گا۔ سیریز کو زندہ رکھنے کے لیے مہمان ٹیم کا یہ میچ جیتنا ضروری ہے، اس لیے […]
جنوبی وزیرستان (پی این آئی) جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک کردیے گئے جبکہ کارروائی کے دوران 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک ملک نے اپنے تمام شہریوں کو 478 ڈالرز (ایک لاکھ 32 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) دینے کا اعلان کیا ہے۔ درحقیقت اس ملک میں رہنے والوں کے ساتھ ساتھ اس کے بیرون ملک مقیم افراد کو بھی یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 8 اراکین نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔بینک آف انگلینڈ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پر جرمانہ عائد کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے […]
ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بعد اب کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنےکی دھمکی ملی ہے۔ بھارت میڈیا کے مطابق ممبئی کے باندرا پولیس اسٹیشن میں ایک کال موصول ہوئی اور فون کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواستیں […]