لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ پنجاب میں زراعت سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے بڑے […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔ سرکاری اسکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5 ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کے لیے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق ونٹرپیکج کے تحت تین ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) رہنماء پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کو ریپبلکن نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے، اوورسیز پاکستانیوں نے الیکشن میں ٹرمپ کی حمایت اور فنڈنگ بھی عمران خان کی رہائی کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکٹریکل گاڑیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 2030تک الیکٹریکل گاڑیوں ( ای وی) کےلیے 10ہزار چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،پاکستان تھری وہیلر برآمد کرنے کی پوزیشن میں، پرائیویٹ کمپنیاں […]
لاہور(پی این آئی)موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گجرات میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کی گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سطح پر انڈے کی فی درجن قیمت 322 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں انڈہ 30 […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ احتجاج کو اپنا آئینی حق سمجھنے والے، اساتذہ کے احتجاج پر بلبلا اٹھے ہیں۔ کے پی حکومت کی جانب سے اساتذہ کو معطل کرنا شرمناک حرکت ہے۔ “فساد گروپ” پنجاب میں کسانوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز نے چینی کے بعد چائے کی پتی کی قیمت بھی کم کر دی۔ جیو نیوز کے مطابق مختلف برانڈز کی چائے کی پتی 250 روپے تک سستی کی گئی ہے، چائے کی پتی کی 800 گرام قیمت 200 سے 250 […]
لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی دالوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ستمبر سے اب تک کالا چنے […]