قتل کے وقت ارشد شریف کے ساتھ موجود خرم احمد اور اس کا بھائی وقار احمد کون ہیں؟ مزید تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) صحافی ارشد شریف کینیا میں جن افراد کے ساتھ موجود تھے دونوں افراد آپس میں بھائی ہیں جبکہ تعلق کراچی سے ہے۔کینیا میں ارشد شریف کے ساتھ موجود افراد خرم احمد اور وقار آپس میں بھائی ہیں اور ان کا تعلق […]

حقیقی آزادی لانگ مارچ، عمران خان کو ایک اور بڑی حمایت مل گئی، کس نے شرکت کا اعلان کردیا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور بار ایسوسی ایشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت اور لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ۔ صدر لاہور بار ایسوسی ایشن راؤ سمیع نے اپنی کابینہ کے ہمراہ پریس […]

ارشد شریف کو ڈرایا گیا اور ایک تھریٹ لیٹر جاری کرایا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو ڈرایا گیا اور ایک تھریٹ لیٹر جاری کرایا گیا، فرمائشی تھریٹ لیٹر کس نے جاری کرایا جلد سامنے آجائے گا، ملک میں ایسے حالات نہیں تھے کہ ارشد شریف […]

یہ دونوں افسران آپکو بدنام کر رہے ہیں، عمران خان کا آرمی چیف سے دو فوجی افسران کی برطرفی کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پاک فوج کے ان دو سینئر افسران کی برطرفی کا مطالبہ کردیا جن پر پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے تشدد کا الزام لگایا تھا۔     لانگ مارچ […]

لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے لگیں، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے لگیں۔ ٹویٹر پر مصطفیٰ چوہدری نامی صارف نے دعویٰ کیا کہ ان کا تعلق پی ٹی آئی بحرین سے ہےاور وہ عمران خان کی حقیقت جان کر اب پی ٹی […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا آغاز، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے لاہور سے اسلام آباد کے لیے لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس میں شرکت کے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آمد متوقع، پاکستان میں بڑے منصوبے کے قیام پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان نے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے،بڑی مشکل سے ہم ان کو لیکر آئے ہیں، […]

لانگ مارچ کا آج آغاز، عمران خان نے پلاننگ تبدیل کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کے اندر بد ترین بحران نظر آرہا ہے جو معاشی سیاسی اور سماجی بحران بن گیا ہے اور ان سے نکلنے کا واحد حل نئے انتخابات ہیں،حکومت اس نقطے پر […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارتی اہم ترین عہدیدار کو فارغ کر دیا

نیویارک (پی این آئی) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ذومعنی ٹوئٹ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل کے بعد مختصر پیغام میں لکھا پرندہ آزاد ہوگیا۔ان […]

ہم پاکستانیوں کو واپس آنے کی مضحکہ خیز عادت ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستان سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر جواب دیدیا۔وزیراعظم نے زمبابوے کے صدر کو سوشل میڈیا پر باقاعدہ مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں لیکن […]

عدالت نے لانگ مارچ کیلئے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں، رانا ثنااللہ کی وارننگ

راولپنڈی (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے لئے اعلیٰ عدلیہ نے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں عمران خان قانون کے مطابق پر امن احتجاج کے لئے اسلام آباد آئے تو وفاقی حکومت […]

close