//

نیدرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

پرتھ (پی این آئی) نیدرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ، حیدر علی کی جگہ فخر زمان میدان میں اتریں گے، میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق آئی سی سی […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت نے عمران خان کو کیا پیشکش کر دی؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے عمران خان کو مذاکرات کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی، یہ فتنہ فساد پھیلانے کیلئے بندوقیں اکٹھی کررہے ہیں،پی ٹی آئی بندوقیں اکٹھی کرے اور حکومت مذاکرات […]

لانگ مارچ شروع ہونے کے دوسرے ہی روز بریک تھرو، عمران خان لانگ مارچ چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوسرے ہی دن بڑا بریک تھرو، بیک ڈور مذاکرات شروع ہونے کا انکشاف، عمران خان انتہائی اہم میٹنگ کیلئے لانگ مارچ چھوڑ کر لاہور چلے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے […]

علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کے بعد عمران کا لانگ مارچ خطرے میں پڑ گیا، معاملہ سپریم کورٹ جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، پٹیشن علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی جائے گی،پٹیشن کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا […]

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری گرفتار، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا، دوست مزاری نجی ہسپتال میں داد بلخ شیرمزاری کی عیادت کیلئے آئے تھے۔ کزن شباب مزاری نے تصدیق کی ہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست […]

ارشد شریف کے پمز ہسپتال میں ہونیوالے پوسٹ مارٹم میں کیا چیز نکل آئی؟ کینیا میں ہونیوالا پوسٹ مارٹم مشکوک ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ارشد شریف کی لاش سے گولی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد کینیا میں ہونے والا پوسٹ مارٹم بھی مشکوک ہو چکا ہے۔ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم […]

موسم سرما میں شدید سردی کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں رواں سال موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے نومبر کے دوسرے ہفتے میں ملک بھر میں شدید سردی پڑ سکتی ہے۔نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر […]

اسلحہ منگوانے کی آڈیو لیک کے بعد آئی جی خیبرپختونخوا سے علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ آئی جی خیبرپختونخوا کو خبردار کرتا ہوں کہ علی امین اورنامعلوم شخص کو فوری گرفتار کریں، تمام اسلحے کو بھی قبضے میں لیا جائے،ا گرایسا گروہ اسلام آباد میں داخل ہوا […]

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو خونی مارچ میں تبدیل کرنے کی سازش بے نقاب، علی امین گنڈاپور کی اسلحہ اور بند ے منگوانے کی تہلکہ خیز آڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو چلا دی،رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کے دوران علی امین کی جانب سے بندوق اور بندے لانے کی […]

سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کو خوشخبری مل گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے سنیئر صحافی چوہدری غلام حسین کی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے چوہدری غلام حسین کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سیشن عدالت میں چوہدری غلام حسین کی درخواست ضمانت پر […]

دعا بھٹو، حلیم عادل شیخ سے خلع لینے پر کیوں مجبور ہوئیں؟ خود ہی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کراچی(پی این آئی)گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے شوہر رکن سندھ اسمبلی اور قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔دعا بھٹو کی جانب سے خلع کا کیس دائر کرنے […]

close