//

عمران خان کو کون گمراہ کر رہا ہے؟ فیصل واوڈا کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے معطل رہنماء سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ دو خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے ہمیں کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں، جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا، اس کا پی ڈی […]

پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر نیوالے خرم لغاری کا یوٹرن، حقیقی آزادی مارچ میں شمولیت کا اعلان

لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرنے والے خرم لغاری کا یوٹرن، لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح کو تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن خرم لغاری نے اب اپنا […]

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز پر آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لینے پر پیمرا نے ٹی وی چینلز پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لینے پر پیمرا نے ٹی وی چینلز کو لانگ […]

لانگ مارچ کا آغاز ہوتے ہی عمران خان کو طلب کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے45 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو طلب کرلیا،آزادانہ اورغیر جانبدار انتخابات آئینی ذمہ داری ہے، عمران خان یکم نومبر کو پیش نہ ہوئے تو معاملہ نااہلی کی طرف جاسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ناکام، ڈالر پھر بلندیوں پر پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی) اسحاق ڈار اکتوبر کے آخر تک ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ پورا نہ کر سکے، ڈالر کی قیمت 226 روپے سے بھی اوپر چلی گئی، کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوران بھی روپیہ مندی کا شکار رہا۔ تفصیلات […]

لانگ مارچ شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی رہنمائوں کیلئے مشکلات کھڑی ہو گئیں، شاہ محمود قریشی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر آڈیو انکوائری میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے کا بلاوا آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔وائس چیئرمین تحریک انصاف […]

وزیراعظم صاحب، ایک حکمران کے طور قیامت کے روز جواب آپ کودینا پڑے گا،اس گناہ میں شامل نا ہوں اور استعفی دیکر اپنی آخرت سنوار لیں، وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا مشورہ

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ احمد جواد نے وزیراعظم کو بھیجا گیا اپنا استعفیٰ ٹوئٹر پر شیئر کیا ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

اعظم سواتی کو گرفتار کرنے گئے تو وہ کہاں چھپ گئے تھے؟ ایف آئی اے افسر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ جس وقت اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا اس وقت وہ گھرمیں ہی ایک خفیہ جگہ پر چھپے ہوئے تھے ، انہیں ڈھونڈنے […]

عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ میں شرکا کی تعداد کتنی ہے؟ ن لیگ کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے جہاں لاہور لبرٹی سے لانگ مارچ کا آغاز ہو چکا ہے ۔ لبرٹی چوک میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےشرکت کی ۔ دوسری جانب […]

close