سردی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی، مزید بارشیں اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں جمعہ سے مغربی ہوائوں کا سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے جس سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا سلسلہ(آج) جمعہ کی شام یا رات […]

ایک پستول سے نکلنے والی 6گولیوں نے 14لوگوں کو کیسے زخمی کر دیا؟ حامد میر نے عمران خان پر حملے پر سوالات اٹھا دیئے

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے زخمی افراد کی فہرست شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا “یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں، ایک پستول سے نکلنے […]

عمران خان پر حملے کیخلاف ہونیوالے احتجاج پر بھی حملہ، فائرنگ کا دعویٰ

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف فیصل آباد میں فرخ حبیب کی قیادت میں ہونے والے دھرنے پر فائرنگ کی گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں […]

سازشیوں کا منہ کالا ہوا، عمران خان کو نئی زندگی مل گئی، فیصل واوڈا کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے بعد پی ٹی آئی کے سابق” رہنما فیصل واوڈا کا بیان بھی آگیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا “اللہ تعالی کا […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیالاہور (پی این آئی) عمران خان کا اپنا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان۔ وزیر آباد حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لانگ مارچ کو […]

پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملہ کرنیوالے مبینہ ملزم کا اعترافی بیان مسترد کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے مبینہ ملزم کا فائرنگ کا اعترافی بیان مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیدھا سیدھا قاتلانہ حملہ ہے اور ہم اس کا بدلہ لیں گے، اقبالی بیان والے اور فائرنگ والے بندے کے […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے پر جمائمہ گولڈ سمتھ کا ردِعمل آگیا، کس کو ہیرو قرار دیدیا؟ تصویر بھی شئیر کردی

لندن (پی این آئی) جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ خدا کا شکر ہے عمران خان خیریت سے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے عمران خان پر ہوئے حملے سے متعلق ایک اور ٹوئٹ کیا گیا ہے۔       […]

عمران خان پر حملہ کرنیوالے شخص کا بیان لیک ہونے کا معاملہ، متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت سارے عملے کیخلاف کارروائی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے حقیقی آزادی مارچ میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا وڈیو بیان لیک کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او […]

عمران خان پر فائرنگ ایک شخص نے نہیں کی بلکہ۔۔۔ ایک اور تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر داخلہ اور کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ ایک شخص نے نہیں کی اور نہ ہی یہ نیچے کھڑے شخص کافائر ہے ۔نجی ٹی وی” سے گفتگو کرتے کرنل (ر) ہاشم […]

close