//

اعظم سواتی کی کون سی ویڈیو ان کی بیٹی کو بھیج دی گئی؟ پی ٹی آئی رہنماءنے روتے ہوئے بڑا انکشاف کردیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ مجھے کوئی دبائو میں نہیں لا سکتا کیونکہ کبھی کرپشن نہیں کی مگر ظلم کی بجلی گرتی رہی تو کوئی ملک کو نہیں بچا سکے گی،میری اور […]

سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیا ن مبینہ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑنے لگیں

لاہور (پی این آئی)ہر پاکستان کی پسندیدہ ترین شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جوڑی کو لگتاہے کہ نظر لگ گئی ہے ، سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ جوڑی میں مبینہ علیحدگی ہو گئی ہے۔ تاہم سٹارز کی جانب سے ابھی کوئی […]

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش بھی منظور ہے مگر۔۔۔ حکومت نے گیند عمران خان کی کورٹ میں ڈال دی

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سکاٹ لینڈ یارڈ سمیت جہاں مرضی سے تحقیقات کرانا چاہتے ہیں کرائیں، ہماری شرط صرف یہ ہے کہ عمران خان خود تحقیقات میں شامل ہوں گے اور الزامات کا […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ رکی پونٹنگ نے حیرت انگیز پیشگوئی کردی

سڈنی (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ آئی سی سی کے لئے جاری کردہ اپنے کالم میں رکی پونٹنگ نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ […]

ارشد شریف کو دو سمتوں سے ہائی ولاسٹی فائر آرمز کی گولیوں سے زخم آئے میڈیکل رپورٹ میں مزید تہلکہ خیز انکشافات

نیروبی ٗ پشاور (پی این آئی) ایک میڈیکل رپورٹ میں پتہ چلا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو دو مختلف سمتوں سے ہائی ولاسٹی فائر آرمز کی گولیاں لگنے سے متعدد زخم آئے تھے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کے مطابق ایک […]

ڈریپ نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں۔ ڈریپ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیراسیٹامول کے فی پیکٹ کی قیمت 470 روپےکیفین کا فی پیکٹ قیمت 270 […]

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ لائے جانے کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی کی شرح سے مطمئن نہیں اس لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل منی […]

الیکشن کی بجائے 3 استعفوں تک احتجاج, عمران خان کا نیا یوٹرن

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس میں کسی بھی موقع پر اپنے اس دیرینہ مطالبے ’’فوری طور پر الیکشن کی تاریخ دینےکا مطالبہ نہیں دہرایا‘‘ کیا وہ اس مطالبے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی […]

دوست ہوں تو ایسے، چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی)چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس میں خودمختار قرضوں کے ذخائر کا رول اوور، اضافی رول اوور، کمرشل قرضے، اضافی ایس ڈبلیو اے پی ایس اور […]

عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے ابتسام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا انعام دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے عمران خان کے حملہ آور کو پکڑنے والے بہادر کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے 25 لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ […]

پی ٹی آئی سے مزید گرفتاریاں ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پولیس نے تحریک انصاف کے 20مظاہرین کو حراست میں لےلیا۔ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سہیل ظفر چھٹہ نے کہا ہے کہ فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا، 20 سے زائد مظاہرین کو پولیس نے حراست […]

close