//

تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہری کی غلام سرور سے منتیں کرنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہری کی غلام سرور سے منتیں کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ایک شہری کی جانب سے سابق وفاقی وزیر غلام […]

سابق نگران وزیر اعظم کی ہمشیرہ کے قافلے پر حملہ

جیکب آباد(پی این آئی)جیکب آباد میں سابق نگران وزیر اعظم کی ہمشیرہ کے قافلے پر حملہ ، کوآرڈینٹر پر تشدد ، گاڑی کے شیشے توڑ دئے ، محمد میاں سومرو ہمشیرہ کے ہمراہ کیس داخل کرانے سٹی تھانے پہنچ گئے ، ملیحہ سومرو کا کہنا […]

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے عمران خان پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے معاملے پر کی جانے والی تنقید کے بعد آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ […]

سری لنکا کے معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سری لنکا کے معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نےبیٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز کے مطابق سری لنکا کرکٹ کے مطابق آئی سی سی نے آگاہ کیا ہے کہ گوناتھیلاکا جنسی […]

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)شاداب خان نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔شاداب خان اور شاہد آفریدی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔شکیب الحسن کو آوٹ کرکے شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی میں […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی، 1لاکھ سے زائد ووٹ بینک رکھنے والی سیاسی شخصیت عمران خان کے قافلے میں شامل

چکوال(پی این آئی) تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی، 2018 کے عام انتخابات میں 1 لاکھ سے زائد ووٹ لینے والے سابق رکن اسمبلی عمران خان کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی سیاست […]

عمران خان پر حملے کے بعد جب حکومت پنجاب سے ہیلی کاپٹر مانگا گیا تو کیا ہوا؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عمران ریاض کے مطابق عمران خان پر حملے کے فوری بعد پنجاب حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگا گیا لیکن ہیلی کاپٹر نہ آیا۔ سینئر صحافی و اینکر عمران ریاض خان کی جانب سے عمران خان پر ہونے والے حملے […]

زوردار دھماکہ ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر، ہلاکتیں اور متعدد زخمی

کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر کے ایک فلیٹ میں گیس کے دھماکے میں ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 13 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گلستان جوہر بلاک 11 میں راڈو بیکری کے قریب ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں […]

زمبابوے نے انڈیا کو شکست دیدی تو زمبابوین شہری سے شادی کروں گی، پاکستانی اداکارہ کا اعلان

کراچی (پی این آئی) ٹی 20ورلڈ کپ میں پے درپے میچز ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی قسمت اگر مگر سے وابستہ ہو چکی ہے۔ اگر فلاں ٹیم فلاں سے میچ ہار جائے، فلاں ٹیموں کے میچ پر بارش ہو جائے، پاکستانی ٹیم اتنے مارجن […]

اعتزاز احسن نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ رانا ثنا للہ کے بیانات اور حکومت نے جو لائن لی ہے میرا نہیں ساری پی ڈی ایم جماعتیں اس سے اتفاق کر سکتی ہیں۔حکومت نے ملزم کا بیان چلایا۔پنجاب […]

close