اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خطاب پر سوالات اٹھا دیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا “چار گولیوں کے ساتھ ماشاءاللہ ایک گھنٹے سے زائد تقریر۔۔ بہت ہمت […]
لاہور(پی این آئی)میری پارٹی کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر نہیں بنی، عمران خان کا دبنگ خطاب۔۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے انڈر میری پارٹی نہیں بنی، میں نے 22 سال جدوجہد کی اور عوام میں واپس گیا۔قاتلانہ […]
لاہور(پی این آئی)عمران خان اور پرویز الٰہی کے درمیان اختلافات کا دعویٰ کر دیا گیا۔۔ نجی نیوز چینل نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے درمیان اختلافات کے دعویٰ کیا تھا۔اس حوالے سے معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان […]
لاہور(پی این آئی) مجھے حملے کے نتیجے میں چار گولیاں لگیں۔۔ سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ مجھے حملے کے نتیجے میں چار گولیاں لگیں۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ قوم کو بتانا چاہتا ہوں مجھے […]
پشاور(پی این آئی)ارشد شریف کے قتل کے تمام ثبوت کہاں رکھے ہیں؟ مراد سعید کا بڑا دعویٰ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید نے دعویٰ کیا کہ ارشد شریف قتل کیس کے ثبوت تین مختلف مقامات پر رکھے ہیں، اگر مجھے راستے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرول پر عائد لیوی بڑھا دی ۔۔۔ حکومت نے ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر پہلے 30 […]
وزیر آباد(پی این آئی)اونچی آواز میں میوزک سن کر شوہر کو غصہ آجاتا، عمران خان پر حملہ کرنیوالے نوید کی بیوی نے واقعہ سنا دیا۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان حملہ کیس میں گرفتارملزم نوید کے اہل خانہ سےپولیس تحقیقات جاری ہیں۔ ملزم نوید کی اہلیہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا مارچ عارضی طور پر ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ گذشتہ روز عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد مارچ کو روک دیا گیا تھا۔آج پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس عمران خان کی زیرصدرت شیڈول […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دے دی گئی ۔ جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی بھی منظوری دی گئی ۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عمران خان پر حملے کے بعد اپنے بیٹے کی جانب سے بھیجے گئے پیغام کو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے […]