//

میتھیو ہیڈن نےپاک انگلینڈ فائنل سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی

میلبرن ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ میلبرن فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل […]

یہ موقع پھر نہیں آنا،1992ء میں کپتان عمران خان نے جو اسپیچ کی تھی وہ ہی میں نے تقریر دہرائی، رمیز راجہ

میلبرن ( پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹیم نے محنت بہت کی ہے، اس ٹیم سے فینز کو بہت امیدیں ہیں، بھارت سے فائنل ہوتا تو بڑا فائنل ہوتا، ہمیں نیدر لینڈز کا شکریہ ادا […]

بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور کرکٹ بورڈ […]

عمران خان نے توشہ خانہ سے کروڑوں روپے کے تحائف ہتھیا کر ان کی نقل رکھو ادی، ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان غیر ملکی سربراہان سے ملنے والے کروڑوں روپے مالیت کے تحائف اپنے ساتھ لے گئے اور توشہ خانہ میں ان کی بازار سے تیار کروائی گئی نقل […]

وقار اور خرم نے کینیا کی پولیس کو ساتھ ملا کر ارشد شریف کا قتل کیا، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کا قتل ٹارگٹڈ مرڈر کیس ہے، وقار اور خرم نے غالباً پولیس کو ساتھ ملا کر قتل کروایا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ارشد شریف کا جس جگہ قتل ہوا […]

عمران خان کے کہنے پر میجر جنرل فیصل نصیر سے تین ملاقاتیں کیں لیکن۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میجر (ر) خرم حمید روکھڑی کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کے کہنے پر میجر جنرل فیصل نصیر سے دو ملاقاتیں کیں ، تیسری ملاقات میں سلمان احمد بھی موجود […]

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے […]

پیمرا کا اہم ترین اختیار معطل کر دیا گیا

شاسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پیمرا کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کرنےکا چیئرمین پیمرا کا اختیار معطل کردیا۔پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اعلامیےکے مطابق سپریم کورٹ نےٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کرنےکا چیئرمین […]

عمران خان کی اپنے کارکنوں کو سڑکوں پر حائل تمام رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سڑکوں پر حائل تمام رکاوٹیں ختم کردیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ ’جیسا کہ اب حقیقی آزادی کیلئے لانگ […]

ڈیلی میل کیس، برطانوی عدالت نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو مزید مہلت دینے سے انکار کر دیا، تہلکہ خیز خبر

لندن(آئی این پی)برطانوی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم […]

ارشد شریف کی تصاویر کہاں سے لیک ہوئیں، پمز ہسپتال کے ڈائریکٹر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی سامنے آنے والی تصاویر پمز اسپتال سے ہی لیک ہوئی ہیں۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

close