//

30 سال اس دن کا انتظار کیا، میلبرن میں تاریخ آج خود کو دہرا رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد (پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کا ٹاس جیت کو انگلینڈ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے حوالے سے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 فائنل میچ کا ٹاس ہوگیا

لاہو ر( پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میچ کا ٹاس ہوگیا ، انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،دوسری جانب سپورٹس بورڈ پنجاب 13نومبر کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے […]

انگلش کپتان جوز بٹلر نے مین آف دی ٹورنامنٹ کیلئے سوریا کماریادیو کو نامزد کر دیا لیکن بابراعظم نے کس کا نام لیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

میلبرن(پی این آئی) ٹی 20 ورلڈکپ اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل کھیلا جائےگا جس میں فیصلہ ہوگا کہ ٹی 20 کی بادشاہت کا تاج کس کے سر پہ سجے گا۔ تاہم ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کے […]

شوٹنگ رینج ایمو ڈمپ کے شریک مالک نے ارشد شریف کے قتل کو غلط شناخت کا معاملہ قرار دیدیا

نیروبی(پی این آئی) کینیا میں شوٹنگ رینج کے شریک مالک نے ارشد شریف کے قتل کو غلط شناخت کا معاملہ قرار دے دیا۔ایک ویب سائٹ سےگفتگو کرتے ہوئے شوٹنگ رینج ایمو ڈمپ کے شریک مالک جمشید حسین خان نےکہا کہ فائرنگ کرنے والا جنرل سروس […]

ارشد شریف کی میزبانی کرنیوالے وقار احمد اور خرم احمد کی زندگی کو خطرات لاحق

نیروبی (پی این آئی) کینیا میں ارشد شریف کی میزبانی کرنے والے پاکستانی بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد کے وکلا کا کہنا ہےکہ ان دونوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔دونوں بھائیوں وقار احمداور خرم احمد کی قانونی ٹیم نے جیونیوز سے رابطہ […]

ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے قتل نہیں کیا بلکہ فوج کا ہاتھ ہے، اقرارالحسن کا دعویٰ

نیروبی(پی این آئی) معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو پولیس نے نہیں بلکہ کینیا کی فوج نے قتل کیا ۔ نیروبی میں موجود اینکر پرسن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتا یا کہ ارشد شریف […]

ہالی ووڈ فلموں کے کس اداکار نے اداکارہ میرا کو ڈیٹ آفر کر دی؟ خود ہی حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی )ہالی ووڈ فلموں کے کس اداکار نے اداکارہ میرا کو ڈیٹ آفر کر دی؟ خود ہی حیران کن دعویٰ کر دیا۔۔ متنازع بیانات سے خبروں کی زینت بنی رہنے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا نے ایک بار پھر بڑا دعوی کردیا۔سوشل میڈیا پر […]

پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس کا پاکستانی سیاست میں انٹری سے متعلق حیران کن بیان آگیا

کراچی (آئی این پی )پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام جشن کرکٹ میں آمنہ الیاس نے عماد وسیم اور معین خان کے ہمراہ شرکت کی۔میزبان […]

لائیو شو چھوڑ کرجانے کا معاملے پر رابعہ انعم نے نئے انکشافات کردیئے

کراچی (آئی این پی )سابق نیوز اینکر اور ٹی وی میزبانرابعہ انعم ایک اور بیان سامنے آگیا۔رابعہ انعم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ مجھے مہمانوں کا پتہ نہ ہو، کیونکہ ان کی جگہ جن کو بلایا گیا تھا […]

قبل از وقت انتخابات سے متعلق نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کا واضح موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم قائدین میاں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے قبل از وقت انتخابات سمیت اہم عوامل کے دیگر آپشنز کو زیر بحث لانے سے ہی صاف انکار کر دیا۔ حکومت سازی پر مستقبل کی سیاست اور عوامی […]

سعودی عرب 2سے 3ہفتے تک دنیا کو خام تیل برآمد کرنا بند کردے تو کیا ہو گا؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ […]

close