//

یہ اعتراض اس حد تک ٹھیک ہے کہ سزا یافتہ شخص سے مشاورت نہیں کی جا سکتی، پیپلزپارٹی رہنما نے بھی اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)یہ اعتراض اس حد تک ٹھیک ہے کہ سزا یافتہ شخص سے مشاورت نہیں کی جا سکتی، سینئر پی پی رہنما لطیف کھوسا کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا شخص کس اداکارہ کا سابق خاوند نکلا؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا اداکارہ صوفیہ مرزا کا سابق خاوند نکلا، عمر فاروق نے دھوکہ دہی سے صوفیہ مرزا کو طلاق دی اور بیٹیاں تاحال دبئی میں اہنے پاس رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے تحفے میں ملنے والی 15ملین ڈالرز مالیت کی گھڑی عمران خان نے کتنے میں بیچ دی؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

دبئی(پی این آئی) امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے توشہ خانہ سے لائی گئی گھڑی خریدنے سے پہلے اس کی قیمت لگوائی تو اسے انمول قرار دیا گیا، گراف والوں نے کہا کہ یہ 12 […]

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست پر پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کو طلب کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ کامیابی کا نوٹیفکیشن غیرمعینہ مدت تک ملتوی نہیں کر سکتے […]

نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام کیا کریں گے؟ عمران خان کا بڑادعویٰ

لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر پہلا کام مجھے ڈس کوالیفائی کرانے کا کرائیں گے۔سرائے عالمگیر میں پی ٹی آئی مظاہرین سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آئینی طور پر تو تقرری […]

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف کس نے خریدے؟ کاروباری شخصیت کھل کر سامنے آگئی

دبئی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے دبئی میں جس کاروباری شخصیت کو توشہ خانہ کے تحائف فروخت کیے وہ سامنے آگئی۔توشہ خانہ کے تحفے دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور نے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے تھے ۔ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان۔پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ […]

عمران خان نے امریکی سائفر کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی سائفر کے معاملے کو بھرپور شدت سے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ارکان اسمبلی پارٹی بیانیئے کو گھر گھر پہنچائیں گے، ہوشربا مہنگائی اور ناکام معاشی پالیسیوں کو بھی عوام میں اجاگر کیا […]

آرمی چیف کی تقرری پر چوہدری شجاعت حسین کا بڑا مطالبہ آگیا

لاہور(پی این آئی)آرمی چیف پاکستان کی سلامتی کا ضامن اور ملک کا محافظ ہوتا ہے، سینئر سیاست دان چوہدری شجاعت کا سیاسی جماعتوں سے آرمی چیف کی تقرری کو متنازع نہ بنانے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں پر زور […]

تحریک انصاف کو الیکشن کروانے کی کوئی جلدی نہیں، عمران خان کا ایک اور یوٹرن

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو انتخابات کروانے کیلئے کوئی جلدی نہیں ہے، الیکشن ایک سال بعد بھی ہوئے تو جیت جائیں گے، الیکشن اس لیے جلد چاہتے کہ دیوالیہ کا خطرہ ہے، […]

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں، وزیر دفاع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں، فوج جو نام بھیجے گی انہی پر مشاورت ہوگی، اہم تعیناتی پر مشاورت کا عمل 18یا 19نومبر کے بعد شروع ہوگا۔ […]

close