اسلام آباد (پی این آئی) مفت حج سروس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد وزیراعظم، وزراء اور سرکاری افسران مفت حج نہیں کر سکیں گے۔پبلک اکائونٹس کمیٹی(پی اے سی) نے وزارت مذہبی امورکی طرف سے حج کے موقع پر حجاز مقدس […]
لاہور(پی این آئی) وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملہ کیس کے ملزم نوید کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا، عدالت عظمیٰ نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے پیشگوئی کی تھی کہ ان سے معیشت نہیں سنبھالی جائے گی،حکومت سب سے پہلے کرپشن کیسز ختم کر رہی ہے۔گھڑی کے معاملے پر امریکا،برطانیہ اور دبئی میں ان کیخلاف کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو احتجاجی خط لکھ کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی خط لکھا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا عمران خان کے خلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی کا اعلان۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کی منی لانڈرنگ کا واضح ثبوت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) زلفی بخاری کا عمران خان کی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف۔ گھڑی اسلام آباد میں شفیق نامی شخص کو فروخت کی تھی اب ڈیلر کی مرضی گھڑی جہاں چاہے فروخت کرے، زلفی بخاری کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو دیے گئے قیمتی تحفے خریدنے والے بزنس مین عمر فاروق ظہور کو مشکوک شخص قرار دینے والے فواد چوہدری کے عمر فاروق سے حالیہ روابط سامنے آگئے۔فواد چوہدری کل شام تک عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک لاہور میں اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویزخٹک، فواد چوہدری، علی امین گنڈاپور، […]
اسلام آباد(پی این آئی) آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیراعظم کو دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان آرمی ایکٹ ( پی اے اے ) 1952 میں اہم ترمیم پر غور […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف تحقیقاتی صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر 20؍ نومبر کے قریب ہوجائے گا۔ فیصلہ ہوچکا ہے اور ایک قابل بھروسہ ذریعے کے مطابق اس مرتبہ سینیارٹی کو ترجیح دی جائے گی۔ […]