//

موجودہ حکومت نے صرف 6ماہ میں کتنے ہزار ارب روپے قرض لے لیا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے 6 ماہ میں ساڑھے 6 ہزار ارب روپے قرض لیا، 3 ہزار ارب روپے کا خسارہ کیا، جی ڈی پی گروتھ صفر فیصد رہ سکتی ہے، آئی ایم ایف نے اس حکومت سے […]

عمران خان کب تک دوباہ چلنے پھرنے کے قابل ہوجائیں گے؟ میڈیکل ٹیم نے آگاہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ٹانگ کا پلستر جمعرات کو کھلے گا۔مقامی اخبار نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں میڈیکل ٹیم جمعرات کوعمران خان کے گھر زمان پارک […]

نواز شریف فیملی سمیت برطانیہ سے کہاں روانہ ہوگئے؟ بڑی خبر آگئی

لندن(پی این آئی)نواز شریف فیملی سمیت برطانیہ سے کہاں روانہ ہوگئے ؟ بڑی خبر آگئی۔۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز، ان کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز لندن سے مختلف ممالک کی سیر کو چلے گئے۔ذرائع کے مطابق اگلے دس دنوں میں نواز […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو کتنے سال قید اورکتنا جرمانے کی سزا ہونے کا امکان؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا۔ عمران خان کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال سماعت کریں […]

سابق صدر کو 15ماہ قید کی سزا، سپریم کورٹ نے سخت حکم جاری کردیا

شپریٹوریا (پی این آئی) جنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ آف اپیل نے فیصلہ دیا ہے کہ سابق صدر جیکب زوما کو قبل از وقت طبی پیرول پر رہا کرنے کا فیصلہ ‘غیر قانونی’ تھا اور انہیں توہین عدالت کے جرم میں اپنی سزا ختم کرنے […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور خاندان کی ٹیکس تفصیلات لیک ہو گئیں، وزارتِ خزانہ میں ہلچل

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے کے معاملے کا وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سنجیدگی سے سخت نوٹس لے لیا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے […]

آزاد کشمیر حکومت مطلوبہ سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخاب تین مراحل میں کرانے کا شیڈول جاری کر دیا

مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے مطلوبہ سیکورٹی فورس فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی آزادکشمیر میں سیکورٹی کے بغیر ایک ہی دن آزادانہ،منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات تین مراحل […]

فیصل واوڈا کے ارشد شریف قتل سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات، ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کا منصوبہ پاکستان سے بنا ، ان کے قتل میں ملوث لوگ کافی سمجھدار ،منصوبہ ساز اور طاقتور ہیں،انہی لوگوں نے عمران خان کو بند گلی […]

انتہائی خوفناک زلزلہ، 50سے زائد ہلاکتیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہو نے کی اطلاع

جکارتہ(پی این آئی)انتہائی خوفناک زلزلہ، 50سے زائد ہلاکتیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہو نے کی اطلاع۔۔ انڈونیشیا کےجزیرے ویسٹ جاوا میں 5.6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ، جس کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں متعدد تباہ بھی ہوئیں، مختلف حادثات میں اب تک 50سے […]

تیل قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )تیل قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر۔۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں، برینٹ خام تیل 87سینٹ کم ہوکر 86.75 ڈالر فی بیرل تک آ […]

پرویز مشرف پر حملے کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ […]

close