آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری ابھی تک موصول نہیں ہوئی ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کے حوالے سے طریقۂ کار کا آغاز ہو گیا ہے، جب سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہو گی۔روزنامہ جنگ کے مطابق […]

نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان کب تک ہو جائے گا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیردفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی اور وزیراعظم کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں مختلف امور کے علاوہ موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ بعدازاں وزیر دفاع خواجہ آصف نے 24 نیوز سے […]

فٹبال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی

دوحہ(پی این آئی) قطر میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے افتتاحی میچ ہی نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان ملک کو 0-2 سے شکست دے دی۔ گذشتہ روز اتوار کو […]

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سابق کپتان بھی قومی ٹیم کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میںمیڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ […]

حکومت نے فرح گوگی کی گرفتاری کیلئے درخواست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے،رانا ثناء اللہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔ آج آرمی چیف کے لئے سمری موو ہوسکتی ہے اور ایک دو دن میں فیصلہ ہو جائے گا۔نجی ٹی […]

تحریک انصاف نے تسنیم حیدر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ن لیگی رہنما تسنیم حیدر کے حوالے سے سوشل میڈیا میں زیرگردش تصاویر پر زلفی بخاری نے اپنا ردعمل دے دیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا لیگی رہنما تسنیم حیدر سے […]

ارشد شریف کے قتل اور عمران خان پر حملہ کروانے کے الزامات، حکومت پنجاب کا تسنیم حیدر سے رابطہ، شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسے شامل تفتیش کرلیاہے۔ لندن میں تسنیم […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا طارق ٹیڈی کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی نے طارق ٹیڈی کے اہل خانہ کے لئے 30 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا اور کہا کہ […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق ایک اور بیانیہ بھی دفن کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی حکومت گرانے میں اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا بیانیہ بھی دفن کر دیا۔ یو ٹرن کو اپنی سیاسی حکمت عملی کی بنیاد قرار دینے والے عمران خان نے اپنی حکومت […]

تسنیم حیدر کے سنگین الزامات، زلفی بخاری نے ن لیگ کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اہم بات یہ ہےکہ الزام لگانے والا برطانیہ میں یہ بات کر رہا ہے، برطانیہ میں جھوٹا الزام لگا کر بچنا ناممکن ہے، الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، […]

close