//

عمران خان سے ملاقات کیلئے کونسی غیر ملکی شخصیت زمان پارک لاہور پہنچ گئی؟ حکومتی حلقوں میںتشویش

لاہور(پی این آئی)برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور فواد چوہدری بھی موجود تھے۔برطانوی ہائی کمشنر نے عمران خان کی عیادت کی اور نیک […]

7 اعشاریہ شدت کے زلزلے سے ہر طرف خوف و ہراس چھا گیا، وارننگ جاری

سولومن (پی این آئی) مالینگو کے جنوب مغربی خطے کے قریب واقع سولومن جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے لگے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے تاحیات نااہل ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ عمران خان خیر منائیں ، الیکشن کمیشن سے نااہل ہوچکے، توشہ خانہ بد عنوانی سے بچ نہیں سکتے ،لگتا یہ ہی ہے کہ عمران خان تا حیات نا اہل ہونے جا رہے ہیں ۔نجی […]

چئیرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، پی ٹی آئی سینیٹرز میں پھوٹ پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے استعفے اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سینیٹرز تقسیم ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفیٰ نہ دینے پر چئیرمین سینیٹ کو تحریک عدم اعتماد کا پیغام بھجوایا گیا۔ذرائع کے […]

عمران خان کو 9ارب روپے کا بڑا جھٹکا دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اومنی گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کو جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے 17 نومبر کو اومنی […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیر دفاع کااہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا کام اگلے 48 گھنٹوں میں ہوجائے گا، سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں ہے، جنرل باجوہ نواز شریف کاا حترام کرتے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے […]

فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دیدی، سعودی کھلاڑی فوراََ سجدے میں گر گئے

دوحا (پی این آئی ) فیفا ورلڈکپ 2022ء میں پہلا اور بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا جہاں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ سی کے اس میچ میں ارجنٹینا کو […]

فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا

اسلام آ باد (پی این آئی) رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا ہے، جس کا انکشاف ان کے وکیل فیصل چوہدری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین الیکشن […]

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،کرپٹ پریکٹسز ثابت ہونے کی صورت میں عمران خان پر جرمانہ و تین سال قید کی سزا کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، ڈسٹرکٹ الیکشن […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ جہاں مسئلہ ہوگا وہیں سوال […]

کیا فاسٹ بولر نسیم شاہ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ، وقار یونس کے ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار فاسٹ بولر وسابق بائولنگ کوچ وقار یونس کی ایک ٹویٹ نے سوشل ٹائم لائنز پر یہ بحث چھیڑ دی کہ نسیم شاہ کھیل کے ساتھ اداکاری بھی شروع کر رہے ہیں یا معاملہ کچھ […]

close