اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا عندیہ سے دیا

کوئٹہ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے اعلان کے بعد بلوچستان میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ۔وزیرتعلیم نصیب اللہ مری […]

کراچی شوکت خانم ہسپتال کا اسٹرکچر مکمل، عوام کے لیے کب تک کھل جائے گا؟اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا ٹراسٹری کئیر کینسر ہسپتال ہو گا۔ تکمیل کا کام شروع ہو چکا ہے،دسمبر 2023ء تک کھل جائے گا، عوام کے تعاون […]

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی ، حکمران اتحاد کو مشکلات کا سامنا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا ہے،ذرائع کا بتانا تھا کہ وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و […]

سندھ ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ سے بھی استعفے آنا شروع ، پی ٹی آئی اہم ترین رہنماسمیت دیگر اراکین مستعفی ہو گئے

پشاور(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے ہیں۔محمود جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا، عمران خان کے احکامات پر […]

جنرل باجوہ الوداع، پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل عاصم منیر نے منصب سنبھال لیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے 17 ویں سربراہ جنرل عاصم منیرنے آج صبح 10 بجے آرمی اسٹیڈیم راولپنڈی میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں اپنے منصب کا چارج سنبھال لیا، نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سبکدوش ہونے […]

پی ٹی آئی کے پاس صرف 150ارکان رہ جائیں گے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد سے بہتر وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں گے، اگر ہم عدم اعتماد لائیں گے تو ہمیں بندے پورے کرنے ہوں گے ورنہ وہ کریں گے، […]

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے یا گورنر راج لگایا جائے؟ ن لیگ سر جوڑ کر بیٹھ گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب کی صورتحال پر وکلا سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ ن لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا گورنر راج لگانے پر کشمکش کے بعد وکلاء سے مشاورت کا فیصلہ […]

عمران خان کے استعفوں سے متعلق فیصلے پر اختلافات، سینئر رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

کوئٹہ (پی این آئی)اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی بلوچستان اسمبلی میں اختلافات پیدا ہو گئے، رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔     تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کو راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب […]

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کرکٹ کے دلدادہ نکلے، پرانے محلے دارنے بچپن کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) نئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے پرانے محلے داری نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل عاصم منیر بچپن میں بہت تیز باولنگ کرتے تھے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں جنرل عاصم منیر کے آبائی علاقےراولپنڈی ڈھیری حسن آباد […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفیٰ منظور

راولپنڈی (پی این آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کر لیا گیا، فیض حمید قبل از وقت ریٹائر ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو کو بھجوایا گیا استعفیٰ فوری منظور کر لیا گیا ہے، جنرل فیض […]

اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کب کیا جائیگا؟ پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ جمعے یا ہفتے کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا،اسمبلیوں کی تحلیل اب ہفتوں یا مہینوں کی نہیں بلکہ دنوں کی بات ہے، […]