اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سوچ تبدیل ہوئی ہے ، اب وہ سیاسی بات کر رہے ہیں ، پاکستان تحریک انصاف سے بات ہونی چاہئے ۔ نجی ٹی وی […]
لاہور(پی این آئی) حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا، یکم دسمبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 1روپے 32پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہوگیا، حکومتی فیصلے سے آئل کمپنیوں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی خزانے کے دیوالیہ ہونے کے خدشے کے باعث سرکاری ملازمین پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ وزارت ہاوسنگ کے ماتحت پی ڈبیلو ڈی افسران اور ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ افسران کہتے ہیں فی الوقت پوری تنخواہ نہیں دی […]
کراچی(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ارسلان تاج نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ عبدالشکور شاد […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ہوا ، فائرنگ سے سفارتخانے کا سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ قریبی عمارت سے کی گئی ، حملے میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی محفوظ رہے جبکہ ناظم الامور […]
لندن (پی این آئی)تیل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری۔۔ عالمی منڈی میں کروڈ آئل کے نرخوں میں جمعہ کے روز کمی کا رجحان رہا۔ لندن مرکنٹائل ایکس چینج میں وقفہ سے قبل مارننگ ٹریڈ کے دوران برنٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 11 سینٹ […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔ پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی دستخط شدہ سمری چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے کر دی۔ وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے گذشتہ روز […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش پر سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا ردِعمل آیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ سر آپ کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہوگئے۔مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے بھی پی ٹی آئی کی […]
کوئٹہ (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیاں دیدی گئی۔۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے […]