اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کو قتل کی دھکمیاں ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو کےمطابق صوبائی ترجمان اے این پی ثمر بلور کا کہنا ہے کہ ایمل ولی کو موبائل فون پر دھمکی […]
لندن(پی این آئی)لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور سیاستدان […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلوداورموسم سرد رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد رہے گاجبکہ محکمہ موسمیات چترال، دیر، کوہستان، سوات اور ایبٹ آباد میں چند مقامات […]
لاہور (پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ عمران خان پریشان۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف سے اگلے انتخابات کے بعد بھی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی مشروط طور پر اسمبلی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دسمبرمیں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کہتے تھے اگلی باری ن لیگ کی آرہی ہے، جب تک کیسز ختم نہیں ہوں گے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، اگر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہیں گے وہی کریں گے یہ فیصلہ اٹل ہے، انتخابات کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،مستقبل میں بھی پی ٹی آئی کے ساتھ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، پنجاب اسمبلی تحلیل کی صورت میں نواز شریف سے فوری آنے کی درخواست کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے ممبران نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ ،بزدار کی جگہ علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے تھے،میں نے کہا کہ علیم خان پر بڑے الزامات ہیں اس کو وزیراعلیٰ نہیں بنا سکتا، جنرل باجوہ […]
دوحہ(پی این آئی)فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنالی جس کے بعد ٹیم کے کھلاڑی گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوگئے۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی پرتگال […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے میں عدم دلچسپی کا انکشاف سامنے آگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے […]
ملتان (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کو اغوا برائے تاوان کا کیس ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنادی۔ پی ٹی آئی بہاولپور کے رہنما علی گوہر پر شہری کو […]