راولپنڈی(پی این آئی)افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان بارڈر فورسز کی جارحیت […]
لاہور (پی این آئی) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کی خبر سے متعلق معافی نامہ پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کر دیا۔ گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نے معافی آن لائن ڈیلی میل میں بھی شائع کی ، معافی نامہ میل ان سنڈے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیرنے کہاہے کہ نوازشریف کے آنے کی تاریخ ان کے ڈاکٹرز دیں گے،پارٹی کی ترجیحات نوازشریف کی صحت ہے،توقع ہے کہ مریم نواز ،نوازشریف سے پہلے وطن واپس آئیں گی،ہم نے ڈٹ کر فاشزم کامقابلہ کرنا ہے،عمران خان جان […]
لاہور (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ گھڑی میری ذاتی ہے ، بیچوں یا جو مرضی کروں ، ہمارے دور میں مہنگائی پر شور مچانےوالے چینلز اب چپ ہیں کچھ نہیں بول رہے ، […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بڑھنے کی پیشنگوئی کردی۔۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے اگلے تین روز کے موسم سے متعلق پیش گوئی کر دی جس کے مطابق تین روز تک دن کے اوقات میں موسم خشک جبکہ راتیں سرد رہنے کا امکان […]
لاہور(پی این آئی) نئے آرمی چیف حافظ قرآن ہیں، امید رکھتا ہوں یہ امر بالمعروف پر چلیں گے، ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے ،جس طرف ملک جا رہا ہے قوم کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں،شریف خاندان نے اپنے فرنٹ مین اسحاق ڈار کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی ارکان فون کرکے استعفے قبول نہ کرنے کا کہتے ہیں: اسپیکر کا انکشاف۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ استعفے منظور کرنے کے قواعد و ضوابط ہیں، اگرکوئی آکر استعفے کا بیان دے اور مجھے علم ہوکہ […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سلیمان شہباز کو این آر او ٹو سے جھاڑ پونچھ کر پاک صاف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جارہ کردہ اپنے […]
سیالکوٹ(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان محسن کش انسان ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ عمران خان کا محسن ہے اور یہ انہیں بھی گالیاں دیتا ہے۔سیالکوٹ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سلیم صافی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے عمران خان کو کہاتھا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے ہمیں آپ کا حکم ملنے کے بعد پانچ منٹ چاہئے ہم نے صرف دستخط کرنے […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ “جس دن وزیراعظم چھوڑا مجھ سے بدتمیزی کسی نے نہیں کی تھی”، اگر مجھ سے کوئی بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش بیٹھ جاتا”۔ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران […]